تازہ تر ین
اہم خبریں

پنجاب, سندھ کے وزراءاعلیٰ کی ائیرپورٹ پر ملاقات

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف اوروزےراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مابےن لاہور ائےرپورٹ پر ملاقات ہوئی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور،بےن الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اوردےگر امورپر تبادلہ خےال ہوا۔.

عمران فاروق قتل, برطانیہ نے اہم اعلان کردیا

لندن (وجاہت علی خان سے‘ آئی این پی) پاکستان اور برطانیہ نے انسداد دہشت گردی‘ منظم جرائم‘ غیر قانونی امیگریشن ‘ منی لانڈرنگ اور انسداد منشیات سمیت انٹیلی معلوما ت اور سکیورٹی کے شعبوں میں.

پاکستان میں ’’سپرمون‘‘ کا نظارہ جاری

کراچی (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں غیر معمولی طور پر بڑا اور واضح چاند ’ سپرمون ‘ اپنے جلوے دکھارہا ہے تاہم 6 بچ کر 52 منٹ پر پورا چاند نمایاں اور.

مادروطن کے دفاع میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے

جہلم (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارتی فائرنگ پر بھرپور اورموثر جواب جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادروطن کے دفاع میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔پاک فوج کے.

بھارت آپے سے باہر ….7فوجی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن پر بھمبرسیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھی بھر.

بھارت کا جنگی جنون —اچانک بڑا حملہ

بھارتی افواج نے جنگی جنون میں مبتلا ہو کر ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس سے پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے ۔ بھارتی افواج کی.

خانہ جنگی ہوجائیگی

لاہو ر(این این آئی )سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے میں اگرسپریم کو رٹ سے بھی انصاف نہ ملا تو ملک میں خانہ جنگی ہو جائے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain