تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

دس سینٹ کا نایاب سکّہ 21 کروڑ روپے میں نیلام

شکاگو(ویب ڈیسک) کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں۔ اس کہاوت کو گزشتہ دنوں ایک کینیڈین تاجر نے کچھ یوں درست ثابت کیا کہ ایک ”ڈائم“ یعنی دس سینٹ مالیت کا ایک نایاب سکّہ.

خلا سے زمین میں چوری کی پہلی واردات

امریکا(ویب ڈیسک)دنیا میں شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں کبھی چوری کی واردات نہ ہوئی ہو لیکن اب تو خلاءبھی محفوظ نہیں رہی اور یہاں بھی چوری کی پہلی واردات کر کے حضرت انسان نے.

ہزاروں لا شیں معمہ بن گئیں، ہلاک شدگان میں مقامی افراد کے ساتھ دیگر اقوام کے لوگ بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک)ہمالیہ کی دوسری جانب بھارت میں موجود منجمد جھیل ”روپ ک±نڈ“ میں ہزاروں لاشوں کی موجودگی تاحال معمہ بنی ہوئی ہے کیونکہ سابقہ خیال کے برعکس اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلاک.

طوق منگھ یا منگھوپیر!

کرا چی:(ویب ڈیسک)سندھ کے قدیم ا?ثار جن میں ٹیلے، مساجد، مقابر، مزارات وغیرہ شامل ہیں، خطے کی ارتقائی تہذیب و تمدن کی خاموش داستان بیان کرتے ہیں۔اس کے سب سے بڑے شہر کراچی سے 16.

منہ میں برقی آری رکھنے والی خطرناک شارک

(ویب ڈیسک)ہماری زمین پر طرح طرح کے جاندار پائے جاتے ہیں جن میں سے کچھ ہماری ا?نکھوں کے سامنے ہیں، جبکہ کچھ اوجھل ہیں۔ہماری آنکھوں سے اوجھل یہ وہ جاندار ہیں جو ابھی دریافت نہیں.

ہماری ہتھیلی میں یہ لکیریں کیوں ہوتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک)سب کچھ چھوڑ کر اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو اپنے چہرے کے سامنے جوڑ کر دیکھیں، آپ کو کیا نظر آتا ہے؟ یقینا چند لکیریں جو مختلف شکلوں میں ہتھیلیوں پر موجود ہوں.

‘مریخ پر جوہری بم گرانا چاہتا ہوں’

نیو یارک(ویب ڈیسک) امریکی کمپنی اسپیس ایکس 2024 تک انسانوں کو مریخ پر پہنچانا چاہتی ہے مگر اس سے پہلے وہ زمین کے پڑوسی سیارے پر جوہری بم گرانے کی خواہشمند ہے۔جی ہاں واقعی اسپیس.

پولیس کو کروڑوں روپے کے ’پنیرچور‘ کی تلاش

اونٹاریو(ویب ڈیسک) کینیڈا میں میں پولیس کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو کروڑوں روپے کا قیمتی پنیر لے اڑا ہے اور اس نے ٹرک بھر کر پنیر کسی نامعلوم جگہ پہنچا دیا ہے۔تفصیلات.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain