تازہ تر ین

82 سالہ معمر بلڈر خاتون نے گھر میں گھسنے والے آدمی کی دُرگت بنادی

نیویارک میں 82 سالہ بوڑھی خاتون باڈی بلڈر  نے اپنے گھر میں گھسنے والے ایک شخص کی دُرگت بنادی۔ویلی مرفی نامی معمر خاتون ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر ہیں اور وہ  مقامی انسٹیٹیوٹ میں روزانہ وزن اُٹھانے کے ساتھ ساتھ ورزش بھی کرتی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ضعیف العمر باڈی بلڈر خاتون نے بتایا کہ رات کے وقت جب میں سونے کے لیے اپنے کمرے کی طرف جارہی تھی تو ایک آدمی نے ان کے گھر کا دروازہ پیٹنا شروع کردیا، وہ آدمی دروازہ پیٹتے وقت اپنے لیے ایمبولینس بلوانے کی درخواست کر رہا تھا۔82 سالہ باڈی بلڈر نے کہا انہوں نے پولیس کو کال کی تاکہ وہ شخص ان گھر میں نہیں گھس پائے مگر وہ بے حد غصے میں تھا اور اس نے گھر کا دروازہ توڑ ڈالا۔خاتون نے مزید بتایا کہ وہ گھر میں اکیلی رہتی ہیں اور  بوڑھی ہیں لیکن وہ ایک مضبوط عورت ہیں۔ ‘میں ایک باڈی بلڈر ہوں اور وہ شخص ایک غلط گھر میں گُھس گیا


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain