Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دولہا کے ارمانوں پر پانی پھِر گیا، نوبیاہتا دولہن مرد نکلی

    By Daily Khabrainجنوری 21, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آج  ہم آپ کو ایک ایسے عجیب و غریب واقعے کے بارے میں بتانے والے ہیں جو سن کر آپ حیران  پریشان ہوجائیں گے۔افریقی ملک یوگنڈا کے 27 سالہ شہری نے حال ہی میں شادی کی تھی لیکن اس کے ارمانوں پر 2 ہفتے بعد ہی پانی پھر گیا کیونکہ اسے شادی کے 2 ہفتے بعد یہ معلوم ہوا کہجس سے اس نے شادی کی ہے وہ دراصل ایک عورت نہیں بلکہ مرد ہے۔متاثرہ شخص نے بتایا کہ  وہ یہ جان کر صدمے کا شکار ہوگیا کہ اس کی بیوی ایک مرد ہے۔اس دولہا کی شادی مکمل روایات کے ساتھ ہوئی تھی اور اس کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے بتایا کہ اس کی بیوی سے جو شخص بھی ملا وہ اس کی آواز کی وجہ سے بے وقوف بنا کیونکہ اس کی آواز ایک عورت جیسی ہی تھی۔انہوں نے بتایا کہ اُس کی آواز اور چال چلن ایک عورت کی طرح تھے جس سے کوئی بھی اس بات کا اندازہ نہیں لگا پارہا تھا کہ اس کی بیوی عورت نہیں بلکہ ایک مرد ہے۔تاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ میری بیوی کھانا بنانے سمیت گھر کے تمام کام کرتی تھی جس کی وجہ سے کبھی مجھے اس کے مرد ہونے پر شک نہیں ہوا لیکن  مجھے یہ بات اس وقت معلوم ہوئی جب میری بیوی کو پڑوس سے ٹی وی چراتے وقت پکڑا گیا جس کے بعد پولیس نے انکشاف کیا کہ جب اس کی مزید تلاشی لی گئی تو یہ بات معلوم ہوئی کہ یہ عورت نہیں بلکہ ایک مرد ہے۔بیوی کے روپ میں مرد نکلنے والے شخص نے پولیس کو اپنا نام رچرڈ بتایا اور کہا کہ اس نے یہ شادی ایک منصوبے کے تحت کی تھی تاکہ یہ اپنے شوہر کے گھر چوری کرے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت

      وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ

      ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.