Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے
    • علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا: صفدر علی عباسی
    • واسا کا مری ہال روڈ پر ہوٹل کے دو مبینہ غیر قانونی واٹر کنکشنز پر کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
    • راولپنڈی ،شہریوں میں صفائی شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 1786 مقدمات میں 1804 منشیات سپلائرز گرفتارکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
    • شیخ عمیر چیئرمین و کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے منصب پر فائز
    • مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم
    • راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
    • چکوال کے سرکاری سکولوں میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ
    • فتح جنگ:ایس پی انوسٹی گیشن اٹک میدم زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جندول، تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
    • علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
    • گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ
    • تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، اور عوامی آگاہی مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر
    • 4 افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • فتح جنگ:ایپکا عہدیدار ہانی ایپکا ہدایت یار بخاری سے ملاقات کرتے ہوئے۔
    • راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی تین روزہ سیفٹی آگاہی مہم کامیابی سے اختتام پذیر۔
    • راولپنڈی:رواں سال منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں، منشیات سپلائرز سے کروڑوں مالیت کی برآمد ہونیوالی منشیات۔
    • راولپنڈی،18 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا: صفدر علی عباسی

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (PPPW) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی، سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ ناہید خان، سینئر نائب صدر فیاض علی خان، ایڈووکیٹ امجد بلوچ، سیکرٹری جنرل کنور زاہد، سابق رکن صوبائی اسمبلی ساجدہ میر، حر بخاری، ابراہیم خان، ملک مظہر، عماد احمد، فرح اسلم، رانا عثمان، نوید صادق، ہاشم خان بابر اور دیگر رہنماں نے شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کے موقع پر اپنے مشترکہ پیغام میں کہا کہ علامہ اقبال کے جمہوری افکار ایک ایسے معاشرے کی تشکیل کا درس دیتے ہیں جہاں اقتدار کا سرچشمہ عوام، قانون کی بالادستی، انسانی وقار اور سماجی انصاف ہو۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے جمہوریت کے نام پر قائم ایسے نظام پر تنقید کی جس میں عوام کے بجائے دولت اور سرمایہ طاقت کا معیار بن جائیں۔ ان کے نزدیک حقیقی جمہوریت وہ ہے جس میں مساوات، آزادی، اخوت اور عدل و انصاف کو بنیادی اہمیت حاصل ہو اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئیں۔ اقبال کا تصورِ اجتہاد بھی مسلم معاشرے میں اجتماعی مشاورت، فکری آزادی اور بدلتے ہوئے حالات کے مطابق قانون سازی کی اہمیت اجاگر کرتا ہے۔پیپلز پارٹی ورکرز کے رہنماں نے مزید کہا کہ علامہ اقبال کا پیغام آج بھی پاکستان کے جمہوری مستقبل کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ جمہوریت صرف انتخابات کے انعقاد کا نام نہیں، بلکہ عوامی حاکمیت، آئین کی پاسداری، پارلیمان کی خودمختاری، اظہارِ رائے کی آزادی، اقلیتوں کے حقوق اور معاشی و سماجی مساوات کے تحفظ کا نام ہے۔ ملک میں جمہوری اداروں کے استحکام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اقبال کے افکار کو قومی زندگی میں عملی طور پر اپنانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کو حقیقی خراجِ عقیدت یہی ہے کہ پاکستان کو ایک ایسی فلاحی اور جمہوری ریاست بنایا جائے جہاں ہر شہری کو عزت، انصاف اور بنیادی حقوق حاصل ہوں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے

      واسا کا مری ہال روڈ پر ہوٹل کے دو مبینہ غیر قانونی واٹر کنکشنز پر کارروائی کا فیصلہ

      پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.