چکوال(بیورو رپورٹ) ضلع چکوال کے سرکاری سکولوں میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ، چوری کی وارداتوں میں اضافے کی وجہ سے سرکاری سکول چھٹی کے بعد لاوارث ہو جاتے ہیں ، اکثر سرکاری سکولوں میں
دیکھ بھال کیلئے چوکیدار تعینات نہیں،چوکیداروں کے علاوہ سکول ٹائم کے دوران چپڑاسی اور خاکروب تک میسر نہیں ، مجبوراًیہ مشقت طلباء و طالبات سے لی جاتی ہے ،سکولوں کی مختلف ضروریات کیلئے سرکاری فنڈز دستیاب نہ ہونے پر سکول ہیڈز کو علاقہ کی مخیرشخصیات سے رابطہ کرنا پڑتا ہے ،جب معاملات اس حد تک پہنچ جائیں تو سرکاری سکول چوری وغیرہ سے محفوظ کس طرح رہ سکتے ہیں لیکن اس طرف کوئی توجہ دینے کو تیار نہیں
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
- چکوال کے سرکاری سکولوں میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ
- فتح جنگ:ایس پی انوسٹی گیشن اٹک میدم زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔
- جندول، تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
- علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ
- تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، اور عوامی آگاہی مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر
- 4 افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- فتح جنگ:ایپکا عہدیدار ہانی ایپکا ہدایت یار بخاری سے ملاقات کرتے ہوئے۔
- راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی تین روزہ سیفٹی آگاہی مہم کامیابی سے اختتام پذیر۔
- راولپنڈی:رواں سال منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں، منشیات سپلائرز سے کروڑوں مالیت کی برآمد ہونیوالی منشیات۔
- راولپنڈی،18 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- شہدا اور غازیوں کے گائوں بھٹی گجر کا اکلوتا روڈ خستہ ھالی کا شکار
- بلکسر: گائوں بھٹی گجرکے اکلوتے روڈ کی خستہ ھالی کے مناظر۔
- وارث خان پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن میں سپورٹس روم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
- تھرپارکر: 3نایاب نسل چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد،ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار
- پاکستان کسٹمز کا ای پی زیڈ رسالپور میں مبینہ فراڈ،درآمدی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- اسلام آباد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام،
- بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
