واہ کینٹ (نمائندہ خبریں )بار ایسوسی ایشن ٹیکسلا کے زیرِ اہتمام وکلا برادری کی جسمانی تفریح اور فلاح و بہبود کے لئے ایک شاندار پیش رفت سامنے آئی ہے صدر بار ایسوسی ایشن ٹیکسلا ملک سجاد حسین اور جنرل سیکرٹری علی نواز ملک نے ایگزیکٹو باڈی کے دیگر اراکین کے ہمراہ بار میں سپورٹس روم کا باقاعدہ سنگِ بنیاد رکھ دیا اس موقع پر وکلا کی کثیر تعداد موجود تھی، جنہوں نے اس اراکین پرور اور مثبت اقدام کو خوب سراہا تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر بار ملک سجاد حسین اور جنرل سیکرٹری علی نواز ملک کا کہنا تھا ہم مسندِ خدمت پر بار کی بلا تفریق اور مخلصانہ خدمت کا عزم لے کر آئے ہیں ہمہ وقت وکلا کی فلاح و بہبود (Welfare of Bar)، وکلا کے وقار و عزتِ نفس (Dignity of Lawyers) اور قانون کی بالادستی ( Supremacy of Law ) کے عظیم مقصد کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں وقف کرتے رہیں گے سپورٹس روم کی تعمیر کے اس دور اندیشانہ فیصلے اور وکلا برادری کو دیئے گئے اس بہترین تحفے پر ٹیکسلا بار کے تمام اراکین نے صدر بار، جنرل سیکرٹری اور ان کی پوری کیبنٹ کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کی انتظامی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا
بریکنگ نیوز
- وارث خان پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن میں سپورٹس روم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
- تھرپارکر: 3نایاب نسل چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد،ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار
- پاکستان کسٹمز کا ای پی زیڈ رسالپور میں مبینہ فراڈ،درآمدی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- اسلام آباد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام،
- بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
- بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
- پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان
- راولپنڈی گیارویں قومی انڈورمین اینڈ ویمن روئنگ چیمپئین شپ
- بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
- پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 10نومبر بجلی بندش کا شیڈول
- پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار
- اے آئی معاشرے سے انسانیتختم کررہی ہے: پوپ لیو
- عوام ملک کیساتھ ہیں، 9 مئی کو پی ٹی آئی نے ریاست مخالف نعرے لگائے: امیر مقام
- انتونیو گوتریس کا انروا کیلئے مکمل فنڈنگ کا مطالبہ فلسطینیوں کی خدمات جاری رکھنے پر زور
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنےدیں، کراچی پر بھی کرم نوازیکریں،خالد مقبول صدیقی
- تھرپارکر: 3نایاب نسل چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد،ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار
- افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا ذاتی محافظ قتل عبدالرشید دوستم نے طالبان رجیم کو کڑی تنقید
