Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 10نومبر بجلی بندش کا شیڈول
    • پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار
    • اے آئی معاشرے سے انسانیتختم کررہی ہے: پوپ لیو
    • عوام ملک کیساتھ ہیں، 9 مئی کو پی ٹی آئی نے ریاست مخالف نعرے لگائے: امیر مقام
    • انتونیو گوتریس کا انروا کیلئے مکمل فنڈنگ کا مطالبہ فلسطینیوں کی خدمات جاری رکھنے پر زور
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنےدیں، کراچی پر بھی کرم نوازیکریں،خالد مقبول صدیقی
    • تھرپارکر: 3نایاب نسل چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد،ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار
    • افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا ذاتی محافظ قتل عبدالرشید دوستم نے طالبان رجیم کو کڑی تنقید
    • بارہمولہ میں زلزلے کے جھٹکے رواں ہفتے وادی کشمیر میں دوسرا زلزلہ
    • غیر جانبدارانہ انتخابی نظام کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی:ابھیجیت دیپکے
    • آئی جی کی زیر صدارت پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی جانچنے کیلئے اجلاس
    • بلوچستان’ 9شہروں کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سے ٹیکنالوجی لینے کا فیصلہ
    • ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتےفیصل کریم کنڈی
    • کراچی:لیاری ٹائون یو سی 8 کے وائس چیئرمین کیلئے ہونیوالے ضمنی الیکشن کے موقع پر پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹر لسٹ میں اپنے نام پر انگوٹھا لگانے کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
    • ب فارم یا پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کیسے حاصل کریں؟
    • سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 21 افراد ہلاک
    • برطانوی خاتون کی بلند ترین چیخ کا اعزاز گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرخان (بیورو رپورٹ)گوجر خان اور خط پوٹھوہار کی تاریخ کا ایک اہم اور تاریخی سنگِ میل!آج گوجر خان اور پورے خط پوٹھوہار کی تاریخ میں ایک اہم باب کا اضافہ ہوا، جب یونیورسٹی آف پوٹھوہار نے میجر جنرل(ریٹائرڈ) پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق نوید، ہلالِ امتیاز (ملٹری) کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان کیا۔اس اہم پیش رفت کے حوالے سے آج طارق شریف اسمارٹ سٹی* میں ایک باضابطہ پریس بریفنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے مختلف نمایاں اداروں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔پریس بریفنگ کا آغاز میجر جنرل پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق نوید کی شاندار علمی، تحقیقی، پیشہ ورانہ اور انتظامی خدمات کے تعارف سے ہوا، جس میں پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ، تمغ امتیاز (T.I.)، وائس چیئرمین وائز گروپ اور چیف ایڈوائزر برائے چیئرمین، یونیورسٹی آف پوٹھوہار* نے ان کی نمایاں کامیابیوں اور تجربات پر روشنی ڈالی۔اس موقع پر میڈیا نمائندگان نے یونیورسٹی کی قیادت سے مختلف سوالات کیے اور تقرری، ادارے کے وژن اور مستقبل کے تعلیمی لائح عمل کے حوالے سے تبادل خیال کیا۔تقریب میں ڈاکٹر کامران خان ستی، رجسٹرار یونیورسٹی آف پوٹھوہار، اور محترمہ فریال گوہر، ٹیکنالوجسٹ و لیکچرر یونیورسٹی آف پوٹھوہار* بھی موجود تھیں۔پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق نوید 200 سے زائد سائنسی و تحقیقی مقالہ جات، وسیع تدریسی و انتظامی تجربے، بین الاقوامی سطح پر علمی شناخت اور قومی خدمات کا قابلِ قدر سرمایہ رکھتے ہیں۔ ان کی تقرری یونیورسٹی آف پوٹھوہار کے تعلیمی سفر میں ایک اہم پیش رفت ہے۔اس موقع پر اپنے پیغام میں *جناب شریف طارق بھٹی، چیئرمین وائز گروپ و یونیورسٹی آف پوٹھوہار* نے پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق نوید کی تقرری پر فخر اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے وژن کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پوٹھوہار کے خطے کو ایک نمایاں *تعلیمی اور طبی مرکز (Education & Healthcare Hub)* میں تبدیل کرنا ان کے بنیادی اہداف میں شامل ہے، جہاں یونیورسٹی آف پوٹھوہار اعلی تعلیم، تحقیق، جدت اور پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے ترقی اور کامیابی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان

      آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 10نومبر بجلی بندش کا شیڈول

      پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.