Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
    • گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ
    • تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، اور عوامی آگاہی مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر
    • 4 افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • فتح جنگ:ایپکا عہدیدار ہانی ایپکا ہدایت یار بخاری سے ملاقات کرتے ہوئے۔
    • راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی تین روزہ سیفٹی آگاہی مہم کامیابی سے اختتام پذیر۔
    • راولپنڈی:رواں سال منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں، منشیات سپلائرز سے کروڑوں مالیت کی برآمد ہونیوالی منشیات۔
    • راولپنڈی،18 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • شہدا اور غازیوں کے گائوں بھٹی گجر کا اکلوتا روڈ خستہ ھالی کا شکار
    • بلکسر: گائوں بھٹی گجرکے اکلوتے روڈ کی خستہ ھالی کے مناظر۔
    • وارث خان پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن میں سپورٹس روم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
    • تھرپارکر: 3نایاب نسل چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد،ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار
    • پاکستان کسٹمز کا ای پی زیڈ رسالپور میں مبینہ فراڈ،درآمدی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • اسلام آباد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام،
    • بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق کی بطور وائس چانسلر ڈیزگنیٹ تقرری کا باضابطہ اعلان
    • راولپنڈی گیارویں قومی انڈورمین اینڈ ویمن روئنگ چیمپئین شپ
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، اور عوامی آگاہی مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی (سٹی رپورٹر)کینٹ بورڈ راولپنڈی کے زیرِ اہتمام کینٹ کے رہائشیوں کو معیاری، صاف اور صحت بخش خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے جاری تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، ہائیجین اور عوامی آگاہی مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ یہ مہم ہیڈکوارٹر ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس کی ہدایات اور کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر عامر رشید کی براہِ راست نگرانی میں منعقد کی گئی، جس کا مقصد خوراک کے معیار کو بہتر بنانے اور عوام میں حفظانِ صحت کے اصولوں سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔مہم کے آخری روز اسسٹنٹ ہیلتھ آفیسر اور انچارج فوڈ کنٹرول سیل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کینٹ کے مختلف تجارتی مراکز، فوڈ آٹ لیٹس اور کیٹرنگ سروسز کا دورہ کیا اور وہاں خوراک کی تیاری، ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار اور کچن میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افراد کو خوراک کی تیاری اور فراہمی کے دوران حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات بھی دی گئیں۔مہم کے دوران شہریوں اور دکانداروں میں آگاہی بروشرز بھی تقسیم کیے گئے، جن کے ذریعے صاف، معیاری اور محفوظ خوراک کے استعمال، خوراک کی مناسب ذخیرہ اندوزی اور صفائی کے بنیادی اصولوں سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔اس موقع پر کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر عامر رشید نے کہا کہ شہریوں کو معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی یقینی بنانا اور فوڈ سیفٹی سے متعلق شعور اجاگر کرنا راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عوامی صحت کے تحفظ اور خوراک کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے ایسے آگاہی پروگرامز اور اقدامات آئندہ بھی تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں گے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان

      گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ

      4 افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.