(بیورو رپورٹ)گزشتہ روز ایپکا پاکستان کے مرکزی و صوبائی قائدین اور مختلف اضلاع و تحصیلوں کے عہدیداران نے بانی ایپکا پاکستان محترم جناب ہدایت یار بخاری صاحب سے ملاقات کی۔اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان اورنگزیب کشمیری، سابق مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان بنارس جدون، مرکزی صدر ایپکا پاکستان غفار خان، صوبائی صدر پنجاب ضیاء اللہ خان نیازی، صوبائی صدر سندھ داؤد انڑ، غلام رسول سینئر نائب صدر ایپکا پاکستان، ممتاز خان صوبائی صدر ایپکا خیبر پختونخوا، الفت خان کنڈی صدر ایپکا ٹانک، قیصر خان صدر ایپکا ہنگو، انعام اللہ یوسفزئی صدر ایپکا مردان، ملک عبدالجلیل سیف صدر ایپکا تحصیل فتح جنگ، حافظ محمد عمران نائب صدر ایپکا تحصیل فتح جنگ، عمران رتوال نائب صدر ایپکا تحصیل فتح جنگ، ارسلان علی سینئر نائب صدر ایپکا تحصیل فتح جنگ، مہران عابد سینئر ممبر ایپکا فتح جنگ، مقصودحسین صدر ایپکا گوجرانوالہ، شہزاد احمد کیانی ڈویزن صدر راولپنڈی اور پنجاب و سندھ کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔بانی ایپکا محترم ہدایت یار بخاری صاحب سے ملاقات تمام شرکاء کے لیے انتہائی خوشگوار، یادگار اور قابلِ فخر لمحہ تھی۔ ان کی طویل جدوجہد، قربانیاں اور سرکاری ملازمین کے حقوق کے لیے خدمات ایپکا کی تاریخ کا ایک روشن باب ہیں۔یہ ملاقات نہ صرف ماضی کی جدوجہد کو یاد کرنے کا موقع تھی بلکہ مستقبل میں ملازمین کے حقوق کے تحفظ، ایپکا کے اتحاد و اتفاق اور تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کی تجدید بھی تھی۔ہم اپنے تمام بزرگ قائدین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملازمین کے حقوق کی خاطر اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔اللہ تعالیٰ بانی ایپکا ہدایت یار بخاری صاحب سمیت تمام قائدین کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
بریکنگ نیوز
- تھانہ روات راولپنڈی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون
- مرکزی و صوبائی قائدین کے عہدیداران کی بانی ایپکا سے ملاقاتفتح جنگ
- اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے
- علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا: صفدر علی عباسی
- واسا کا مری ہال روڈ پر ہوٹل کے دو مبینہ غیر قانونی واٹر کنکشنز پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
- راولپنڈی ،شہریوں میں صفائی شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 1786 مقدمات میں 1804 منشیات سپلائرز گرفتارکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شیخ عمیر چیئرمین و کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے منصب پر فائز
- مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم
- راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
- چکوال کے سرکاری سکولوں میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ
- فتح جنگ:ایس پی انوسٹی گیشن اٹک میدم زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔
- جندول، تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
- علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ
- تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، اور عوامی آگاہی مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر
- 4 افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- فتح جنگ:ایپکا عہدیدار ہانی ایپکا ہدایت یار بخاری سے ملاقات کرتے ہوئے۔
- راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی تین روزہ سیفٹی آگاہی مہم کامیابی سے اختتام پذیر۔
