ٹکسن: (ویب ڈیسک)امریکی باشندے نے اپنے گمشدہ پالتو کتے کو تلاش کرنے والے کے لیے بطور انعام ایک گھر دینے کا اعلان کردیا اس کے بعد انعام میں انہوں ںے اپنا ایک پلاٹ اور کارخانہ بھی شامل کرلیا۔ ٹکسن کے…
دلچسپ و عجیب
پیرس(ویب ڈیسک) فرانسیسی موجد نے حال ہی میں اپنی ایک ایجاد کا عوامی مظاہرہ کیا ہے جس پر وہ کءبرسوں سے کام کررہے تھے۔ اسے جدید عہد کا ’اڑن قالین‘ قرار دیا جاسکتا ہے۔ جیٹ پاور سے اڑنے والا یہ…
ناروے(ویب ڈیسک) ناروے کی ایک خاتون نے مسلسل مشق سے غیرمعمولی مہارت پیدا کی ہے۔ وہ گھوڑے کی طرح دلکی چال چلتی ہیں، اسی طرح دوڑتی ہیں اور عین گھوڑے کی طرح چھلانگیں بھی لگا سکتی ہیں۔ ویڈیو دیکھ کر…
بھارت:(ویب ڈیسک)اکثر مرد حضرات کو بھی بال بڑھانے اور انہیں خواتین کی طرح لمبا اور گھنا رکھنے کا شوق ہوتا ہے لیکن ایک بھارتی شہری نے اپنے بال لمبے تو کیے مگر 40 سال سے انہیں دھونے کی زحمت تک…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک)گوگل استعمال کرنے والے اس لحاظ سے ہوشیار ہوجائیں کہ وہ آپ کی نجی گفتگو کو ریکارڈ کرنے کے علاوہ سن بھی رہا ہے۔گوگل اسسٹنٹ کی گزشتہ دنوں ڈچ زبان میں کچھ ریکارڈنگز بیلجیئم کے پبلک براڈ…
بوسٹن(ویب ڈیسک) کینوس شوز کے شوقین افراد کے لیے ایک اچھی خبریہ ہے کہ اب وہ ایسے جوتے خرید سکتے ہیں جو دھوپ کی روشنی میں رنگ بدل سکتے ہیں اور وہ سفید سے شوخ ورنگین ہوجاتے ہیں۔یہ جوتے سفید…
ہارورڈ: (ویب ڈیسک)ہماری اب تک کی معلومات کے تحت سرخ سیارہ مریخ رہنے کےلیے مناسب جگہ نہیں۔ وہاں سورج کی بالائے بنفشی (الٹراوائلٹ) شعاعیں براہِ راست آتی ہیں۔ لیکن رات میں سطح غیرمعمولی طور پر سرد ہوتی ہیں۔اب ہارورڈ یونیورسٹی…
بوسٹن: (ویب ڈیسک)میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ ا?ف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی ”کمپیوٹر سائنس اینڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس لیب“ (سی ایس آئی اے ایل) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک…
ہانگ کانگ: (ویب ڈیسک)سمندری لہروں کے دوش پر ڈوبتے شخص کے لیے ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے۔ وقت کی اسی تنگی کے پیشِ نظر ایک لائف بوائے (پیراکیہ تختہ) بنایا گیا ہے جو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اس شخص تک…
نیواڈا(ویب ڈیسک) چند دن پہلے فیس ب±ک پر ”ایریا 51 میں گھس جاﺅ، وہ ہم سب کو نہیں روک سکتے“ کے نام سے ایک ایونٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں شرکت کےلیے اب تک دس لاکھ سے زائد…
