وارسا: (ویب ڈیسک )پولینڈ کے 32 سالہ ایڈم کرلائکیل اپنے عجیب و غریب چہرے کی وجہ سے انسٹاگرام اور فیس ب±ک پر مشہور ہوگئے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنا چہرہ رنگ کر گہرا سرمئی اور.
دبئی (ویب ڈیسک ) دبئی میں خوشی کے عالمی دن پر حکومت کی طرف سے انوکھا اقدام کیا گیا جس میں مسافروں کے پاسپورٹ مسکراہٹ والی مہرلگائی گئی۔دنیا بھر میں خوشی کے عالمی دن کی.
ایری زونا (ویب ڈیسک ) اوبرکی بغیر ڈرائیور والی ’خود کار‘ گاڑی نے ایک خاتون کو کچل دیا۔امریکی ریاست ایری زونا میں 49 سالہ ای لین ہرزبرگ نامی خاتون سڑک پارکررہی تھیں کہ بغیرڈرائیور کے.
ہرائر(ویب ڈیسک) امریکا میں ایک نوجوان نے کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں کی مدد سے مین ہٹن کا حیرت انگیز ماڈل تیار کرلیا۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان فنکار زید مینک نے تین ماہ کے.
بخارسٹ:(ویب ڈیسک) رومانیہ میں 68 سالہ شخص اپنے زندہ ہونے کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گیا تاہم جج نے اس کے دعوے کو مسترد کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ری لیو 1992ء میں ترکی پہنچا.
کرناٹک (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک کے گاو¿ں بلتھانگیڈی میں ایک ایسی بچی بھی موجود ہے جس کیا ٓنکھوں سے آنسوو¿ں کے ساتھ ساتھ مردہ چیونٹیاں بھی نکلتی ہیں اور اب تک اس کی انکھوں.
برازاویلا(ویب ڈیسک) افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں نوجوانوں نے ا?تش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سلیفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔کانگو میں دو نوجوان آتش فشاں کے دہانے پر پہنچے اور ابلتے.
لاس ویگاس (ویب ڈیسک)کے ایک ریسٹورنٹ میں 30انچ قطر کے پیزے کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے ایک سلائس کو بھی فٹ سے چٹ کرنا یقیناًمشکل ہے۔ لاس ویگاس کے پیزا ریسٹورنٹ میں بڑے.
پنسلوانیا (ویب ڈیسک)بھاری بھرکم گاڑیاں چلاتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چائیے کیونکہ سفر کے دوران ذرا سی لاپرواہی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔پنسلوانیا میں تیزرفتاری کے باعث ایسا ہی ایک حادثہ رونما.
کراچی(ویب ڈیسک ) فیڈرل بی ایریا دستگیر میں لٹیروں نے لاکھوں روپے کی چھالیہ لوٹ لی۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا دستگیرکے بلاک 14 میں رات گئے ڈاکوو¿ں نے پان، چھالیہ اورکنفیکشنری کی دکان.