دلچسپ و عجیب

جکارتا(ویب ڈیسک) تمباکو نوشی کی بری عادت اگرچہ کم عمری میں بھی لاحق ہوسکتی ہے لیکن انڈونیشیا کا تین سال کا بچہ نہ صرف اس قبیح عادت کا شکار ہے بلکہ وہ روزانہ 40 کے قریب سگریٹ پھونک دیتا ہے…

لندن(ویب ڈیسک) الکحل یا شراب ”ا±مّ الخبائث“ تو ہے ہی لیکن اب سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ الکحل کی معمولی مقدار بھی انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتی ہے اور جان لیوا تک ثابت ہوسکتی ہے۔مشہور طبی…

کولمبیا(ویب ڈیسک)جنونی افراد منفرد نظر آنے کے لیے ہزاروں ڈالر خرچ کرکے اپنا حلیہ تبدیل کرواتے رہتے ہیں لیکن کولمبیا کے ایک شخص کی خواہش ہے کہ ان کا پورا چہرہ انسانی کھوپڑی جیسا نظر ا?ئے اور اس کے لیے…

نیویارک(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ فوڈ چین ”میکڈونلڈز“ غذائی معیار پر مبینہ کمپرومائز کرنے کے سبب ایک بار پھر زیر عتاب ہے۔ اس بار الزام یہ ہے کہ میکڈونلڈز اپنی مقبول پراڈکٹس تیار کرنے کے لئے ایسی مرغیوں کی خریداری…

بیلجیئم (ویب ڈیسک )بیلجیئم میں ہونے والی بیلجیئن گرینڈ پِرکس (جی پی) فارمولا ون ریسنگ میں کریش کے دوران نئی ٹیکنالوجی ‘ہالو’نے ڈرائیور کی جان بچالی، حالانکہ یہ ٹیکنالوجی ڈرائیور کو کچھ زیادہ پسند نہیں تھی۔نیوز ڈاٹ کام کی رپورٹ…

نیویارک (ویب ڈیسک)بچوں کو جدید ٹیکنالوجی کی لت لگانے والے ٹیکنالوجی سے خود بےزار ہیں، یہی وجہ ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے گھر میں اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد ہے۔مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس…