واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں بیان دیتے ہوئے کہا.
ڈبلن: (ویب ڈیسک) جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک تیز رفتار ٹرک روس کے سفارت خانے کا مرکزی دروازہ توڑتے ہوئے اندر داخل ہوگیا جس سے عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے.
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کی انٹیلی جنس نے ہفتے میں دوسری بار جنگ کے دوران پکڑے گئے روسی فوجی اہلکاروں کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین.
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے امریکا کی جانب سے تیل درآمدات پر پابندی پر خبردار کیا ہے کہ اس صورت میں وہ بھی یورپی ممالک کو گیس کی فراہمی فوری طور پر روک دے گا۔.
کیف: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین کی رہائشی عمارت پر دنیا کا سب سے طاقتور 500 کلوگرام وزنی بم گرایا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 18 شہری ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کی وزارت اطلاعات.
کابل: (ویب ڈیسک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پرافغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ حکومت خواتین کومذہبی حقوق دینے کے لئے پرعزم ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ.
ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین پر حملے کے نتیجے میں روس پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں، عالمی جریدے کے مطابق روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا ملک بن گیا۔ عالمی جریدے کے.
لاہور: (ویب ڈیسک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل خواتین کے نام کر دیا۔ دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور خواتین.
امریکا : (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 60 لاکھ سے بڑھ گئی۔ کوویڈ انیس کے سبب عالمی سطح پر تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کر.
کیف : (ویب ڈیسک) فضائی حملوں اور دھماکوں کی گونج میں لکھی گئی محبت کی لازوال داستان، یوکرین کے فوجی جوڑے نے جنگی حالات میں شادی کرلی۔ دارالحکومت کیف میں دوران ڈیوٹی فوجی جوڑے نے.