امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے نئے سال 2022 کے لیے امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی شامل کرنے کے اختیارات پر 'شدید' غور کرنے کا وعدہ کیا۔.
سعودی اتحادی فوج کی جانب سے ایک فضائی حملے میں غلطی سے اتحادی یمنی حکومت نواز فورسز کے 12 فوجی ہلاک ہوگئے۔ یمنی عسکری حکام کے مطابق فضائی حملے میں ایک کیمپ کو نشانہ بنایا.
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس پر اُمید ہیں کہ 2022 میں کورونا وائرس کو شکست دے دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سال نو کے موقع پر.
ناسا کا نیا خلائی جہاز 2022ء میں ایک ’آلو نما‘ سیارچے پر جانے کو تیار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سیارچہ کسی تباہ شدی پرانے سیارے کی باقیات ہوسکتا ہے۔ عالمی ادارے کے.
امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرائن کی سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے حوالے سے گزشتہ شب وڈیو کانفرنس پر بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے اِس.
پاکستان کی جانب سے افغانستان کےعوام کیلئے گندم کاتحفہ بھیجوایا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ایک ہزار800 ٹن گندم کی پہلی کھیپ افغان حکام کےحوالے کر دی گئی.
ایران نے 3 تحقیقی آلات سے لیس سیٹلائٹ کیریئر راکٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز ایران کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے ایک سیٹلائٹ.
ایک امریکی ڈیزائنر ’جو ڈوسے‘ نے ہوا سے بجلی بنانے والی دیوار ایجاد کرلی ہے جو بہت کم جگہ گھیرنے کے باوجود پورے سال میں تقریباً دس ہزار یونٹ جتنی بجلی بنا سکتی ہے۔ اس.
واشنگٹن: سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔ منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ.