انٹر نیشنل

میانمار کی فوج نے ریاست کایا میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد کو ہلاک کردیا اور لاشوں کو آگ لگادی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میڈیا، مقامی افراد اور انسانی حقوق کی تنظمیوں نے بتایا…

افغانستان نے ملک میں خواتین کے سفر سے متعلق سفری ہدایات جاری کردیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں وزارت برائے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے ترجمان صادق عاکف مہاجر نے تصدیق کی کہ 45 میل (72 کلومیٹر)…

آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دورہ پاکستان سے متعلق بیان دیتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی سکیورٹی ٹیم حال ہی میں…

کینیڈین وزیر اعظم نے چین کے خلاف مغربی ممالک کے مشترکہ محاذ کے قیام کا مطالبہ کردیا ہے۔ کینیڈین چینل کو انٹرویو میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ کیپٹلسٹ معیشت ہونے کے ناطے دوست ممالک میں مسابقت…

پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا فوری محاسبہ کرے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کا قتل…

طالبان حکومت نے افغانستان کا الیکشن کمیشن  ختم کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے انڈیپنڈنٹ الیکشن کمیشن آف افغانستان کو ختم کرنے کی تصدیق کی اورکہاکہ افغان الیکشن کمیشن کی ابھی…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید ایک کشمیری کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے اننت ناگ میں…

سعودی عرب کی قیادت میں عمل پیرا عسکری اتحادی قوتوں نے یمن کے صوبے مارب میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف مختلف آپریشنز میں 243 باغی جنگجو ہلاک کردیے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی…