Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انوکھی روایت : شیلڈ مین آف دی میچ فٹ بالر کینیڈی کو انڈوں کے کریٹ کا تحفہ
    • روسی صدر ولادیمیر پیوٹن حیران؟ ایران اندرونی طور پر مضبوط ، داد دینی چاہیے
    • ٹرمپ کے خیال میں ایران کے پاس صرف 22 فیصد میزائل باقی ، آخر کار ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر آنا پڑے گا
    • یوکرین کے صدر زیلینسکی کا کھلا خط ، روس جنگ بند نہیں کرنا چاہتا صدر پیوٹن کے نے مایوس کیا
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی پولیس نے نوجوانوں کو کورونا مریض کے ساتھ بند کردیا

    By Daily Khabrainاپریل 25, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تامل ناڈو( و یب ڈ سک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پولیس کی جانب سے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں کوکورونا مریض کے ساتھ ایمبولینس میں بند کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔مہلک اور جان لیوا کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ وائرس اتنا خطرناک ہے کہ اب تک لاکھوں لوگ اس کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔ کورونا وائرس کی اب تک ویکسین دریافت نہیں ہوسکی ہے لہذٰا اس مہلک وائرس سے بچنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے احتیاطی تدابیر۔دنیا بھر کے ممالک کی حکومتیں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو گھر میں رہنے کی ہدایت دیتی نظر آرہی ہیں لیکن پاکستان اور بھارت میں لوگوں نے حکومتی ہدایت کو ہوا میں اڑادیا ہے اور لوگ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کورونا کے باعث ہونے والی چھٹیوں کو انجوائے کرتے نظر آرہے ہیں۔پولیس بھی لوگوں کو سمجھا سمجھا کر تھک گئی ہے لہذا بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہرترو پور میں پولیس نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو سمجھانے کا نہایت انوکھا طریقہ اپنایا اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے چند منچلے نوجوانوں کو پکڑ کر کورونا وائرس میں مبتلا مریض کے ساتھ ایمبولینس میں بند کردیا۔تاہم ایمبولینس میں کورونا کا مریض نہیں بلکہ ایک صحت مند شخص موجود تھا اور پولیس کی جانب سے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خوفزدہ کرنے اور سبق سیکھانے کے لیے ڈراما رچایا گیاتھا۔بھارتی پولیس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں نوجوان کورونا مریض کو دیکھ کر گھبراجاتے ہیں اور پولیس سے معافیاں مانگتے ہوئے ایمبولینس سے باہر نکلنے کی درخواست کرتے ہیں لیکن پولیس ان کی ایک نہیں سنتی۔ سوشل میڈیا پراس ویڈیو کو کافی پسند کیاجارہا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن حیران؟ ایران اندرونی طور پر مضبوط ، داد دینی چاہیے

    ٹرمپ کے خیال میں ایران کے پاس صرف 22 فیصد میزائل باقی ، آخر کار ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر آنا پڑے گا

    یوکرین کے صدر زیلینسکی کا کھلا خط ، روس جنگ بند نہیں کرنا چاہتا صدر پیوٹن کے نے مایوس کیا

    تازہ ترین

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.