انٹر نیشنل

امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرائن کی سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے حوالے سے گزشتہ شب وڈیو کانفرنس پر بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے اِس حوالے سے جاری بیان میں…

پاکستان کی جانب سے افغانستان کےعوام کیلئے گندم کاتحفہ بھیجوایا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ایک ہزار800 ٹن گندم کی پہلی کھیپ افغان حکام کےحوالے کر دی گئی ہے،پاکستان مجموعی طورپر 50 ہزارٹن…

ایران نے  3 تحقیقی آلات  سے لیس سیٹلائٹ کیریئر راکٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز ایران کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے ایک سیٹلائٹ کیریئر راکٹ خلا میں بیھج…

واشنگٹن: سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر  اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔ منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ…

دفاعی تحقیق کے امریکی ادارے ’ڈارپا‘ کی نگرانی میں سمندری گہرائی میں خودکار انداز سے سفر کرنے والے ڈرونز کا منصوبہ ’مینٹا رے ڈرون پروگرام‘ اپنے دوسرے اور نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ اس زیرِ آب ڈرون کے بڑے…

کورونا وائرس کا ویرینٹ ’اومیکرون‘ دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکا میں گزشتہ سال رپورٹ ہونے والے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ یورپ میں مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ امریکا میں روزانہ…

سعودی عرب  ماسک پہننے کے علاوہ سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی پابندی دوبارہ عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کی وجہ سے کیا…