ابو ظہبی(ویب ڈیسک)دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ” فارن ا?نر شپ “ دینے کا اعلان کردیا ہے جب کے اس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد.
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ہندو انتہا پسندی کا ایک اور واقعہ اس وقت پیش آیا جب انتہا پسندوں نے ایک اور مسلمان کو گا¶ رکشک کی بھینٹ چڑھا دیا ۔بھارتی.
پیرس(آن لائن) شہزادہ ہیری کی میگن مارکل سے شادی پر 6ملین سے زائد ٹوئٹ کئے گئے ہیں جو کہ انکے بڑے بھائی کی شادی کے دوران تعداد میں تین گنا زائدہیں ،یہ بات سوشل میڈیا.
مدھیہ پردیش(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندو¿ں نے ایک اور مسلمان کو گائے کے ذبیحہ کے الزام میں قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساتنا میں.
فلسطین (ویب ڈیسک)فلسطین کی ستر سالہ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو فلسطینیوں پر گزرنے والا ہر دن ہی یوم نکبہ سے کم نہیں ہے، یوم نکبہ فلسطینیوں کے لئے ایک ایسا دن ہے جسے.
ٹیکساس ( ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق 17 سالہ پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ہونہار پاکستانی طالبہ.
لندن (خصوصی رپورٹ) ونڈسر کے شاہی محل میں برطانوی شہزادہ پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ برطانیہ کے ونڈسر محل میں شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن.
نیویارک (خصوصی رپورٹ) بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے اپنے منشور اکھنڈ بھارت کے نقشے میں بلوچستان اور سندھ کے کچھ علاقوں کو شامل کرلیا، یہ تنظیم 2025ءتک بھارت میں رہنے والے.
ریاض ( ویب ڈیسک ) یمن سے سعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے.
ریاض (ویب ڈیسک )اطلاعات کے مطابق سعودی حکام نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم سات خواتین وکلا کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاریاں ملک میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے سے.