نیروبی(ویب ڈیسک) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں…
انٹر نیشنل
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ نے ترکی کے خلاف…
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنی مرکزی حکومت کو کرتار پور راہداری کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کی تجویزدے دی۔بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ…
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں کینیڈین شہری کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور کینیڈا میں سفارتی تعلقات میں تناﺅ بڑھنے…
تہران(ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے آج صبح خلا میں بھیجا جانے والا سیٹیلائٹ مدار میں پہنچنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق ایران کے ٹیلی کمیونی کیشن وزیر محمد جاوید اظہری…
دبئی (ویب ڈیسک)دبئی ایک خاص شہر ہے۔ یہاں کی عمارتیں خصوصیت کی حامل ہیں۔ یہاں کی سڑکیں خاص ہیں۔ یہ شان و شوکت کی نمود و نمائش والا شہر ہے۔یہاں کے رو¿سا اور شیخ مہنگی چیزوں کے شوقین ہیں۔ دبئی…
پٹنہ (ویب ڈیسک)آج گوگل نے اپنے ہوم پیج پر شیخ دین محمد کا ‘ڈوڈل’ لگایا ہے جس کے بعد بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ شیخ دین محمد کون ہیں اور کیا کرتے تھے؟شیخ دین محمد 1759 میں…
پریاگ راج(ویب ڈیسک)انڈیا کے شمالی شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں دنیا میں ہندوو¿ں کا سب سے بڑا اجتماع قرار دیا جانے والا کمبھ میلہ سج گیا ہے اور منگل کو مقدس غسل سے میلے کا باقاعدہ آغاز بھی ہو…
واشنگٹن ، اسلام آباد (ویب ڈیسک ) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کو یوں تو برطانیہ کی شہرت یافتہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے دوسرا سال ہے۔حال ہی میں…
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں کینیڈین شہری کو سزائے موت سنادی گئی۔خبرایجنسی کے مطابق کینیڈین شہری رابرٹ کو 2014 میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور رابرٹ کو جرم ثابت ہونے پر…
