لندن (آئی این پی )برطانیہ نے روس کی توانائی کی صنعت کو مزید دبائو میں لانے کیلئے نئی
پابندیوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت روس کے 10 بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں، کوئلہ کمپنیوں اور تیل کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والے شیڈو فلیٹ کے متعدد بحری جہازوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق روسی سرکاری توانائی کمپنی روس نیفٹ کا اہم ووسٹوک آئل منصوبہ بھی نئی پابندیوں کی زد میں آگیا ہے۔روس نے فروری 2022 میں یوکرین پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین نے ماسکو کے خلاف متعدد معاشی اور مالی پابندیاں عائد کیں۔ان پابندیوں میں روسی بینکوں، توانائی کمپنیوں، دفاعی صنعت، اہم شخصیات اور تجارتی اداروں کو نشانہ بنایا گیا۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئی پابندیوں کا مقصد روس کی توانائی سے حاصل ہونے والی آمدنی محدود کرنا اور یوکرین کے خلاف جنگ کے لئے مالی وسائل کی فراہمی روکنا ہے۔
پابندیاں
بریکنگ نیوز
- میرانشاہ، خاتون کے ہاں بیک وقت چاربچوں کی پیدائش
- رطانیہ نے روس کی توانائی کی صنعت کو مزید دبائو میں لانے کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان
- بڑھتی فضائی آلودگی اورسموگ، لاہورچڑیا گھر میں جانوروں کی صحت سے متعلق حالات پر تشویش
- سندھ ہائیکورٹ، سابق صدر عارف علوی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر ڈی جی امگریشن و پاسپورٹ کو نوٹس جاری
- بھارت: ٹرین میں نازیبا حرکات اور تشدد کی شکار مسلمان خاتون کا بازو کٹ گیا
- بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی بحالی کا فیصلہ ان کے رویے پر ہو گا:رانا ثنا اللہ
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- بینک آف خیبرکا پشاور میں مردوں کی صحت سے متعلق آگاہی سیشن
- صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا
- ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر کا اسرائیل، فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ
- بلدیاتی انتخابات شیڈول سے متعلق الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل
- مائیکروسافٹ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر، صارفین کو شدید مشکلات
- مری ، موٹر سائیکلوں سے سائلنسر نکالنے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا
- چیئرمین CDA کا مارگلہ ایونیو N5 تا M1 توسیع منصوبے کا دورہ
- پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر پابندی، ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
- کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں، موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد
- طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- مرکزی شاہراہ مری روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتی دو لڑکیوں کو کچل دیا، موقع پر جاں بحق
- جلد فاطمہ جناح روڈ کی از سر تعمیر کا کام شروع ہو ۔ عمر مجید سی ای او
- نہر توڑ کر پانی چوری کرنیکا الزام ‘جھنگ پولیس کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
