Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مائیکروسافٹ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر، صارفین کو شدید مشکلات
    • مری ، موٹر سائیکلوں سے سائلنسر نکالنے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا
    • چیئرمین CDA کا مارگلہ ایونیو N5 تا M1 توسیع منصوبے کا دورہ
    • پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر پابندی، ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
    • کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں، موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد
    • طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • مرکزی شاہراہ مری روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتی دو لڑکیوں کو کچل دیا، موقع پر جاں بحق
    • جلد فاطمہ جناح روڈ کی از سر تعمیر کا کام شروع ہو ۔ عمر مجید سی ای او
    • نہر توڑ کر پانی چوری کرنیکا الزام ‘جھنگ پولیس کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
    • حنا جاوید قتل کیس،ورثا کی درخواست پر سی پی او راولپنڈی کو نوٹس جاری
    • قیصر احمد شیخ کی میڈیٹیرینین شپنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی کا اظہار
    • جندول، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںکمی ، عوام کو کوئی ریلیف نہ مل سکا
    • پی ایس ڈبلیو اور علی بابا ڈاٹ کام کے درمیان شراکت داری
    • ریکٹر کامسیٹس یوینورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر و دیگر شرکاء کے ہمراہ نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔
    • کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کی فوٹوگرافی پر مبنی نمائش کا انعقاد
    • دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید
    • پاکستانی وفد کی صدرِ ماریشس سے ملاقات؛ فکری و ثقافتی روابط کے فروغ پر اتفاق
    • ٹیکسلا بار کے انتخابات، صدارتی امیدوار ملک اجمل شہزاد کی انتخابی مہم عروج پر
    • پوٹھوہار پریس کلب کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال کا LTV/PSV ٹیسٹ کیلئے امیدوران کو بریفنگ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مری ، موٹر سائیکلوں سے سائلنسر نکالنے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (نمائندہ خبریں)مری میں موٹر سائیکلوں سے سائلنسر نکالنے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا، شہری شور اور آلودگی سے پریشان، سکولوں، ہسپتالوں اور سرکاری دفاتر میں سکون غارت کم عمر نوجوان بغیر ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے موٹر سائیکلوں پر ریسیں لگانے لگے، آئے روز حادثات میں اضافہ، سٹی ٹریفک پولیس کی مبینہ عدم توجہی پرہریوں کا اظہارِ تشویش ملکہ کوہسار مری میں کم عمر نوجوانوں کی جانب سے موٹر سائیکلوں کے سائلنسر نکالنے اور انتہائی تیز آواز پیدا کرنے والی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر دوڑانے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے جس کے باعث شہر بھر میں شور کی آلودگی نے شہریوں، سیاحوں، طلبہ، مریضوں اور سرکاری ملازمین کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ موٹر سائیکلوں کی کانوں کو چیرتی گھن گرج نے سکولوں، ہسپتالوں، سرکاری دفاتر اور رہائشی علاقوں کا سکون برباد کر دیا ہے عوامی حلقوں کے مطابق متعدد کم عمر نوجوان بغیر ہیلمٹ، بغیر ڈرائیونگ لائسنس اور ٹریفک قوانین کی پروا کیے بغیر موٹر سائیکلیں چلاتے نظر آتے ہیں شہری، تاجر، تعلیمی اور سماجی حلقوں نے سی ٹی او راولپنڈی، ڈی پی او مری اور سٹی ٹریفک پولیس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مری میں خصوصی ٹریفک آپریشن شروع کیا جائے، بغیر سائلنسر اور غیر معمولی شور پیدا کرنے والی موٹر سائیکلوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے کم عمر ڈرائیوروں، بغیر ہیلمٹ اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں اور خطرناک ریسیں لگانے والوں کی روک تھام کے لیے مثر گشت اور چیکنگ یقینی بنائی جائے تاکہ مری کے شہریوں، طلبہ، مریضوں اور سیاحوں کو اس اذیت ناک صورتحال سے نجات دلائی جا سکے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چیئرمین CDA کا مارگلہ ایونیو N5 تا M1 توسیع منصوبے کا دورہ

      پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر پابندی، ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ

      کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں، موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.