Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین CDA کا مارگلہ ایونیو N5 تا M1 توسیع منصوبے کا دورہ
    • پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر پابندی، ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
    • کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں، موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد
    • طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • مرکزی شاہراہ مری روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتی دو لڑکیوں کو کچل دیا، موقع پر جاں بحق
    • جلد فاطمہ جناح روڈ کی از سر تعمیر کا کام شروع ہو ۔ عمر مجید سی ای او
    • نہر توڑ کر پانی چوری کرنیکا الزام ‘جھنگ پولیس کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
    • حنا جاوید قتل کیس،ورثا کی درخواست پر سی پی او راولپنڈی کو نوٹس جاری
    • قیصر احمد شیخ کی میڈیٹیرینین شپنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی کا اظہار
    • جندول، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںکمی ، عوام کو کوئی ریلیف نہ مل سکا
    • پی ایس ڈبلیو اور علی بابا ڈاٹ کام کے درمیان شراکت داری
    • ریکٹر کامسیٹس یوینورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر و دیگر شرکاء کے ہمراہ نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔
    • کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کی فوٹوگرافی پر مبنی نمائش کا انعقاد
    • دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید
    • پاکستانی وفد کی صدرِ ماریشس سے ملاقات؛ فکری و ثقافتی روابط کے فروغ پر اتفاق
    • ٹیکسلا بار کے انتخابات، صدارتی امیدوار ملک اجمل شہزاد کی انتخابی مہم عروج پر
    • پوٹھوہار پریس کلب کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال کا LTV/PSV ٹیسٹ کیلئے امیدوران کو بریفنگ
    • پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی کارروائی، گاڑی کی تلاشی پر سید اکبر سے شراب برآمد،مقدمہ درج
    • خالد نواز سدھر کا بانی کی بہنوں ممتاز دولتانہ کی رہائی پر مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر پابندی، ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور (آئی این پی) پشاور پولیس نے نجی جرگے منعقد کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی
    کارروائی کا فیصلہ کرلیا، نجی جرگوں کیلئے استعمال ہونے والے ہوٹلز اور شادی ہالز بھی سیل کئے جائیں گے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے واضح کیا ہے کہ نجی جرگے منعقد کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جبکہ ایسے جرگوں کے لیے استعمال ہونے والے ہوٹلز اور شادی ہالز کو بھی سیل کردیا جائے گا۔سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زیر صدارت پولیس کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں جرائم کے خاتمے اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سٹریٹ کرائمز میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی، جبکہ منشیات فروشوں، سنیچرز اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا حکم دیا گیا۔ڈاکٹر میاں سعید احمد نے ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کی ہدایت بھی کی۔سی سی پی او پشاور کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور میرٹ کے ساتھ بروقت انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، جبکہ فرائض میں غفلت اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اجلاس میں پشاور پولیس کو جرائم کے مثر تدارک اور شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے نتیجہ خیز اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چیئرمین CDA کا مارگلہ ایونیو N5 تا M1 توسیع منصوبے کا دورہ

      کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں، موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد

      طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.