تازہ تر ین
انٹر نیشنل

شمالی کوریا نے امریکہ کو بڑی دھمکی دیدی

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا.

”افغانستان “بھی بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا, پاکستان کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی

لاہور (خصوصی رپورٹ)پانی وبجلی اور امورخارجہ کے محکموں کے غیر سنجیدہ روئیے اور حکومتی خاموشی نے افغانستان کیلئے بھارت کی مدد سے پاکستان کے دریائے چترال پر 12سے زائد پن بجلی کے منصوبوں کی تعمیر.

امر یکی نان نیو کلیئر بم حملہ, پاکستان مخالف سر گر میو ں میں ملوث 15بھار تی جا سوس بھی مارے گئے

کابل/اسلام آباد (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ناننیوکلیئربم حملے میں 15بھارتی جاسوسکی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے چند افراد کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی "را"سے.

ٹرمپ کا ”ایران“ سے جوہری ڈیل بارے اہم اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والی ایرانی جوہری ڈیل کے معیار پر ایران پورا نہیں اترا رہا ہے اور اس مناسبت سے ا±ن کی.

فوج کا کامیاب آپریشن ۔۔۔ 52 جنگجو ہلاک

نیروبی(ویب ڈیسک ) کینیا کی فوج نے جنوبی صومالیہ میں آپریشن کر کے دوران شدت پسند گروپ الشباب کے 52 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔کینیا کے فوجی ترجمان کرنل جوزف اوتھ کا کہنا ہے کہ.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain