حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تدفین سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔سعودی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اور تدفین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کی جائے گی۔دوسری جانب.
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے 28 گھنٹوں بعد بالآخر ایران میں اسماعیل ہنیہ کی میزائل حملے میں شہادت پر آفیشلی ردعمل ظاہر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے.
تہران: حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی کل صبح تہران میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور بعد ازاں میت دوحہ روانہ کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے سیاسی ونگ.
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور نومنتخب صدر مسعود پیزشکیان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی مبینہ اسرائیلی حملے میں شہادت پر سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے.
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ صیہونی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت امت اسلامیہ اور جہادی کارواں کا عظیم نقصان ہے۔ شہادت ایک مسلمان اور مجاہد کا سب سے بڑا.
اسلام آباد: جے یو آئی نے حماس کے سیاسی ونگ کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز قرارداد جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور.
اسرائیل کے تہران میں مبینہ میزائل حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنے محافظ سمیت شہید ہوگئے جس پر چین، روس، ترکیہ اور قطر سمیت متعدد ممالک کے ردعمل آنا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر.
فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک شرپسندانہ حملے میں شہید کردیا گیا۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنایا گیا.
منیلا: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو امریکا اپنے دوست ملک کے دفاع میں سامنے آئے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان.
تہران: ایران نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے.