سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر کی ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ امور سمیت غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی ولی عہد اور امریکی سینیٹر لنڈسے.
نیپال میں 6.1 شدت کا شدید زلزلہ آگیا ہے۔ نیپال کے نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر نے کہا کہ اتوار کی صبح نیپال میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکے دہلی-این سی آر علاقے.
اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے۔ کینیڈین وزیراعطم جسٹن ٹروڈو نے بھارت سے اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلانے کے بعد جاری.
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بے گناہ فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت سے پیدا ہونے والی تازہ ترین.
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی برطانوی وزیر اعظم رشی سونک سے ملاقات ہوئی ہے جس میں اسرائیل غزہ کشیدگی سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق.
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 2 ہفتے مکمل ہونے کے بعد بھی معصوم فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار 785 تک جاپہنچی ہے۔.
کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیت سنگھ نجار قتل کے معاملے پر بھارت کے ساتھ جاری تنازع میں41 سفارت کاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ کینیڈین وزیر خارجہ میلانیا جولی کا کہنا ہے کہ.
غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری 12ویں روز بھی جاری ہے، مسلسل بمباری اور سخت ترین ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں بنیادی سہولیات ختم ہوگئیں، ڈاکٹر اسپتالوں کے صحن میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن.
اسلام آباد: روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پاکستان اور روس کے مابین تیل کی طویل المدتی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا،.
ریاض / ٹوکیو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور.