روم: اٹلی میں امریکی، برطانوی اور کینیڈی شہریوں کو لے جانے والی ایک نہایت لگژری کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بگولے نے ساحل پر ایک 56 میٹر لمبی پُرتعیش کشتی کو اپنی لپیٹ میں لے…
انٹر نیشنل
ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 33 سالہ نوجوان نے پیروں کی مالش کرنے سے انکار پر اپنے 62 سالہ والد کو لاتوں اور گھونسوں سے مارا پیٹا جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے…
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر پہنچ گئے جہاں انھوں نے صدر اسحق پروزوگ سے ملاقات کی اور غزہ میں جنگ بندی سے متعلق گفتگو کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملاقات میں صدر اسحاق ہرزوگ…
بگوٹا: اسرائیل غزہ پر جو بم برساتا ہے اس کی تیاری میں کولمبیا سے درآمد کردہ کوئلہ استعمال کرتا ہے جس پر کولمبیا نے کوئلے کی برآمد ہی روک دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے صدر گسٹاوو…
نئی دہلی: بھارتی ریاست اوڈیشہ کے فوجی کیمپ میں ایک اہلکار نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کرنے والا سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین 64 میں تعینات…
ڈھاکا: بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے بھارت کو بنگلادیش کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی وارننگ دے دی۔ بنگالی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی اور طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے بی جے پی کو بنگلا دیش میں…
طرابلس: اہم عہدیدار کے اغوا کے بعد لیبیا کی مرکزی بینک نے اپنی تمام کاروباری سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ مرکزی بینک کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ مصعب مسالم کو آج صبح ایک نامعلوم گروپ نے ان کے گھر سے…
روچیسٹر: ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے پنسلوانیا کی انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کو ‘بزدل’ قرار دے دیا۔ امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بالواسطہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…
ریاض: سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ، یمن اور سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی…
بنکاک: تھائی لینڈ کی کم عمرترین خاتون وزیراعظم پیتونگاترن شیناوترا نے ملک کے بادشاہ کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی توثیق کے بعد اپنے منصب کا حلف اٹھالیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا واجیکرالونگکورن کے…
