Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر رضااللہ کے شاندار ٹیسٹ ڈیبیو نے شائقین اور سوشل میڈیا صارفین کو متاثر کردیا، جہاں ان کی تیز رفتاری، منفرد ایکشن اور جارحانہ انداز کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ کے دوران رضااللہ نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ اوور کی چوتھی گیند پر تجربہ کار انگلش بیٹر جو روٹ کو آؤٹ کرکے بین الاقوامی کرکٹ میں دھماکہ خیز آغاز کیا۔

    21 سالہ رضااللہ نے اپنی رفتار سے بھی سب کو حیران کیا اور تقریباً 145 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے گیندیں کراتے نظر آئے۔ پہلے روز انہوں نے دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ دوسرے روز مزید دو وکٹیں لے کر مجموعی طور پر 23 اوورز میں 148 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی وکٹوں میں جو روٹ، ایمیلیو گے، جیمی اسمتھ اور اولی رابنسن شامل تھے۔

    رضااللہ کی کارکردگی پر سوشل میڈیا پر بھی خاصا جوش دیکھنے کو ملا۔ صارفین نے انہیں "New sensation in town” قرار دیا، جبکہ بعض مداحوں نے ان کی تیز رفتاری اور جارحانہ بولنگ کو پاکستان کرکٹ کے لیے امید کی نئی کرن قرار دیا۔

    رضااللہ کا ٹیسٹ اسکواڈ تک پہنچنا بھی غیر معمولی سفر ہے۔ ماردان سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر نے اپنی ڈومیسٹک کرکٹ کا باقاعدہ سفر تقریباً 10 ماہ قبل شروع کیا تھا اور ان کی تیز رفتار بولنگ نے انہیں قومی ٹیم تک پہنچا دیا۔

    انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان اگرچہ مشکلات کا شکار ہے، تاہم رضااللہ کی کارکردگی نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی کرکٹ میں تیز رفتار بولنگ کے مستقبل کے حوالے سے امید پیدا کردی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.