Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • علامہ اقبال میڈیکل کے سوئمنگ پول میںایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کا طالبعلم ڈوب کر جاں بحق
    • غزہ، عمارت کے ملبے سے ملی 100فلسطینی شہدا کی لاشوں کی اجتماعی تدفین
    • ریلوے کی 32 ارب مالیت کی اراضی پر با اثر افراد برسوں سے قابض
    • پی آر اے کی ای آئی ایم ایس کے نفاذ کیلئے صوبہ بھر میں کارروائیاں
    • پاکستان کا دوام سیاسی و معاشی استحکام سے وابستہ ہے، عائشہ جاوید
    • پنجاب یونیورسٹی، میرٹ کی نیڈ کی بنیاد پر فارم ڈی تھرڈ ایئر کے طلبہ میں3سکالرشپس تقسیم
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا
    • پاکستان اور برطانیہ کا دوطرفہ سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان برطانوی وزیرمملکت برائے مشرق وسطیٰ’شمالی افریقہ’افغانستان وپاکستان اسٹیفن ڈوائوٹی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • بچوں کو سوشل میڈیا اور آن لائن گیمنگ میں بڑھتے سائبر خطرات کا سامنا
    • امریکہ،270سے زائد پادریوں کے1ہزار بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم سے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • سندھ کابینہ کی ججز کیلئے 87 سرکاری گاڑیاں خریدنے کی منظوری
    • پاکستان میں 8 ماہ کے دوران 18.66 ملین موبائل ہینڈ سیٹس اسمبل کیے
    • بشریٰ انصاری نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں
    • دلجیت دوسانجھ نے بہت سر میں نصرت فتح کو گایا، راحت فتح علی خان
    • ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں بچے کی پیدائش کی قیاس آرائیاں
    • پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس کی وصولی شروع’ سالانہ 40ارب روپے ریکوری متوقع
    • امریکی وسط مدتی انتخابات قریب، میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
    • ارجنائن کے فٹبالر لیونل میسی ڈاکٹر بنیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویت نام ؛ برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے ہلاک

    By Khabrain Newsاکتوبر 2, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہنوئی: ویت نام کے چڑیا گھروں میں برڈ فلو کی وجہ سے 50 سے زائد شیر اور چیتے ہلاک ہوگئے۔

    خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کے روز سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ملک کے جنوبی حصے میں واقع مائی کیونہ سفاری پارک اور  ووآن شوئی زو میں دو ماہ کے دوران 53 شیر اور چیتے  ہلاک ہوئے ہیں۔

    سرکاری خبر رساں ادارے وی این اے نے بتایا ہے کہ نیشنل سینٹر فار اینیمل ہیلتھ کی جانب سے کی گئی جانچ کے مطابق ان جانوروں کی موت H5N1 وائرس (برڈ فلو)  کی  وجہ سے واقع ہوئی۔

    جنگلی حیات  کے تحفظ کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم  ایجوکیشن فار نیچر ویت نام ( ای این  وی) کے مطابق گذشتہ  سال  کے اختتام  تک ملک کے سرکاری اور نجی چڑیا گھروں میں شیر، ببرشیر اور چیتوں کی مجموعی تعداد 385 تھی۔ ان میں سے 310 جانور 16 نجی فارم ہاؤس اور چڑیاگھروں میں رکھے گئے ہیں، جبکہ باقی شیر سرکاری چڑیا گھروں میں ہیں۔

    عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2022 سے ممالیہ میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ وائرس انسانوں کو بھی متاثر کرسکتا ہے اور شدید صورت میں انسان کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ رواں  سال تھائی لینڈ میں واقع  دنیا کے سب سے بڑے بریڈنگ فارم میں  برڈ فلو کی وجہ سے درجنوں شیروں کی موت واقع ہوگئی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی

      ایران جنگ بہت جلد جیت جائیں گے: ٹرمپ

      بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.