نیویارک :(ویب ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی میں امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ کینٹکی کی.
استنبول :(ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جوہری پاور پلانٹ کے افتتاح کے لیے ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ترک.
تل ابیب:(ویب ڈیسک) وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آذربائیجان نے اسرائیلی شہر تل ابیب میں اپنے پہلے سفارتخانے کا افتتاح کر.
واشنگٹن :(ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ فرد جرم کی کارروائی تاخیر کا شکار ہوگئی، گرینڈ جیوری تعطیلات کے بعد کیسز دوبارہ سنے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر.
منیلا :(ویب ڈیسک) فلپائن کے جزیرے میں موجود ایک کشتی میں آگ لگنے سے31 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی صوبہ سولو سے جولو ٹاؤن کی جانب روانہ ہوئی تھی جہاں باسلن.
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک دن کے اندر 300 کورونا مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال ستمبر کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ کورونا ویکسین بنانے والا.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکہ میں سپریم کورٹ اور وفاقی ججز کیلئے نئے ضابطوں کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے تحت ججوں کو مفت سفر، کھانے اور تحائف کی تفصیل فراہم کرنا ہوں گی۔ برطانوی.
ریاض : (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں کی در اندازی امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔.
نیپیداو : (ویب ڈیسک) میانمار کی فوج کے زیر کنٹرول الیکشن کمیشن نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کی پارٹی کو نئے انتخابی قانون کے تحت دوبارہ رجسٹر کروانے میں ناکامی پر تحلیل کر دیا.
بوسان: (ویب ڈیسک) امریکی جنگی طیارہ بردار بحری بیڑا 'یو ایس ایس نیمٹز' جنوبی کوریا کے ساحلی شہر بوسان میں لنگر انداز ہوگیا۔ امریکی بحری جہاز نے جنوبی کوریا کے ساتھ جاری جنگی مشقوں میں.