دبئی : (ویب ڈیسک) امارات میں مقیم یہودی برادری کو سہولیات کی فراہمی کیلئے خلیج عرب کی پہلی کوشر سپر مارکیٹ کا دبئی میں افتتاح کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی.
جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے صدر سرل رامافوسا کے خلاف مواخذے کا خطرہ ٹل گیا، پارلیمنٹ نے صدر کے خلاف مؤاخذے کی تحریک شروع نہ کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ غیر ملکی.
بیجنگ: (ویب ڈیسک) کابل میں ہوٹل پر ہونے والے حملے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے افغانستان میں.
تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے ملک میں جاری مظاہروں کی حمایت کرنے پر پر یورپی یونین اور برطانیہ کے شہریوں اور اداروں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے برطانوی و یورپین میڈیا اداروں، فوجی اڈے.
دمشق: (ویب ڈیسک) امریکا کے شام کے مشرقی علاقے پر فضائی حملے میں داعش کے دو سینئرکمانڈرز ہلاک ہوگئے۔ امریکی سنٹنٹرل کمانڈ کے مطابق داعش کے کمانڈرز کو ہیلی کاپٹرز کی مدد سے کی گئی.
ایتھنز: (ویب ڈیسک) یونان میں پیٹرول ڈلوانے کے بعد بل ادا نہ کرنے والا نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، اس قتل کو مقامی لوگوں نے نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا.
نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ کے دوران مارچ 2015 سے ستمبر 2022 کے درمیان تقریبا تین ہزار 774 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔.
سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے ایک مضافاتی علاقے وائمبیلا میں پولیس مقابلے میں 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو ایک پراپرٹی میں لاپتہ شخص کی موجودگی.
تلنگانہ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہجوم نے دن دیہاڑے 24 سالہ لڑکی کو گھر سے اغواء کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تلنگانہ میں 40 سے زائد افراد پر مشتمل ہجوم نے.
لندن : (ویب ڈیسک) برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن سمیت برطانیہ کے مختلف حصوں میں سرد موسم، دھند اور برف باری سے.