تازہ تر ین

ترکیہ نے کرد ملیشیاؤں کیخلاف آپریشن کیلئے روس سے مدد طلب کرلی

انقرہ : (ویب ڈیسک) ترکیہ نے شمالی شام میں کرد ملیشیائوں کے خلاف آپریشن کیلئے روس سے مدد مانگ لی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی شام میں کردملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ہے۔
رجب طیب اردگان نے کہا کہ ہم نے روس سے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے لیے مدد طلب کی ہے اور وہاں باہمی اقدامات پر تبادلہ خیال بھی کیا ہے۔
صدر نے مزید بتایا کہ ہم نے باہمی فیصلے کرنے کے لیے روسی صدرولادی پیوٹن سے حمایت مانگی ہے اور ہو سکتا ہے کہ شمالی شام میں ترکیہ اور روس مل کر اقدامات کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain