انٹر نیشنل

"یہ دنیا دھوکہ دیتی ہے” علیزہ سلطان نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک قول شیئر کیا فیروز خان کی سابقہ ​​اہلیہ علیزہ سلطان کا کہنا ہے کہ یہ دنیا دھوکہ دیتی ہے اورتنقید کرنے والوں کو اس بات…

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہنگامہ آرائی اور بلوے سے وہاں موجود 12 ہزار پاکستانی طلبہ کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ مشتعل کرغز طلبا نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملہ کرکے متعدد کو زخمی کردیا، جتھوں نے…

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ ایمپلائز اولڈ…

کوٹری: کوئلے سے چلنے والا 1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ جامشوروکا 660 میگاواٹ منصوبہ مکمل تیار، کوئلے کی خریداری شروع کر دی گئی۔ کوئلے سے چلنے والا 1320 میگاواٹ کول فائر پاور پروجیکٹ جامشوروکا پہلا حصہ 660 میگاواٹ کول فائر…

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئیٹر کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گیا ہے، ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئیٹر کا نام و نشان ختم کرنے کے عزم کو یقین میں بدل دیا ہے۔ ٹوئیٹر خریدنے کے بعد سے…

صہیونی میڈیا نے جنگ کے بعد غزہ میں ایک نئی اسرائیلی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے، جس پر اسرائیلی ایوانوں میں مباحثہ بھی جاری ہے۔ اسرائیلی اخبار ”ٹائمز آف اسرائیل“ کے مطابق سینئیر سکیورٹی حکام…