انٹر نیشنل

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی مسلح افواج…

ڈبلن: آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کی جانب سے جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا امکان ہے۔ آئرلینڈ اور ناروے کے رہنماؤں نے فلسطین کے پرجوش حامی اسپینش وزیراعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے یہ…

امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر حملہ کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے پیش نظر بڑی تعداد میں کروز…

 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پاکستان کی موجودہ صورت حال موضوع بحث رہی۔ صحافیوں نے امریکی سفارت کاروں کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، حالیہ الیکشن میں مینڈیٹ کے چوری ہونے کے الزامات سمیت اہم…

لندن: برطانیہ نے 24 ممالک کو سیاحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ان ممالک کا سیاحتی دورہ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ کے دفتر…

ایران کو اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی سے روکنے کے لیے امریکا اور یورپ نے کوششیں تیز کردیں۔ امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں، وائٹ ہاؤس امریکا نے ایران کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دمشق حملے میں…

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارت خانے کے ملازمین پر سفری پابندیاں عائد…

واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ آئی ایم ایف کی چیف کرسٹالینا جیورجیوا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف…