Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نائجیریا: ایڈز کے شکار بچوں میں خطرناک حد تک اضافہ

    By Khabrain Newsجولائی 12, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ابوجا: نائجیریا کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت ایک اندازے کے مطابق 140,000 بچے ایچ آئی وی وائرس سے متاثر ہیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریا کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ملک میں بچوں میں ایچ آئی وی انفیکشن کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کے باوجود بچوں کا علاج 95 فیصد کے عالمی معیار کے مقابلے میں محض 35 فیصد معیاری رہا ہے۔

    دارالحکومت ابوجا میں ایچ آئی وی اور پیڈیاٹرک ایڈز ایکسلریشن پلان کمیٹی کی بنیاد رکھنے کے موقع پر اجلاس خطاب کرتے ہوئے، وزیر مملکت برائے صحت اور سماجی بہبود، ڈاکٹر تونجی الاؤسا نے کہا کہ ایچ آئی وی انفیکشن اب بھی بچوں کی بقا کے لیے ایک بڑا خطرہ بنا ہوا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں سالانہ 22000 سے زائد ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن ریکارڈ کیے جاتے ہیں جن میں سالانہ 300 بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ نائجیریا ماؤں اور ان کے بچوں کے درمیان ایچ آئی وی کی منتقلی کے عالمی کیسز کا 25 فیصد ہے۔ 2023 میں تقریباً 4 ملین حاملہ خواتین کی جانچ کے باوجود ماں سے بچے کی منتقلی کی روک تھام (PMTCT) اور بچوں میں ایچ آئی وی کی کوریج تقریباً 35 فیصد رہی ہے جو کہ بہت کم ہے۔

    کمیٹی کا افتتاح کرتے ہوئے تونجا نے کہا کہ ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ پورے ملک میں ماں اور بچے میں ایچ آئی وی کی منتقلی کو روکنے کے لیے کوششوں میں تیزی کو یقینی بنانے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول

      حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ

      ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.