لاہور (این این آئی) پنجاب میں پانی، صفائی اور حفظان صحت کے شعبے میں عوامی آگاہی بڑھانے کے لیے بڑی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ ہائوسنگ نے صوبے بھر کے واسا کے تعلقات عامہ کے افسران کو مربوط کمیونیکیشن نظام کے تحت یکجا کر دیا۔ اس سلسلے میں الجزاری واٹر اکیڈمی لاہور میں پنجاب کے41 اضلاع کے واسا پی آر اوز کے لیے صوبے کی تاریخ کا پہلا تربیتی سیشن منعقد کیا گیا جس میں اربن فلڈنگ، صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے مسائل سے متعلق عوامی آگاہی پر توجہ دی گئی۔ پرنسپل الجزاری واٹر اکیڈمی ڈاکٹر صومان خالد نے کہا کہ پانی، صفائی اور حفظانِ صحت کے شعبے میں نچلی سطح تک آگاہی پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے پی آر اوز پر زور دیا کہ وہ دیانت داری، وقار اور محنت کے ساتھ اس شعبے میں نمایاں کردار ادا کریں۔
بریکنگ نیوز
- گلبرگ میں 3جعلی کال سنٹرز پر چھاپے، 59 ملزمان گرفتار
- ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کیلئے کمپنیوں سے درخواستیں طلب، 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز
- لاڑکانہ:مہنگائی کے ہاتھوں تنگ مسافر خطرناک طریقے سے گاڑیوں کی چھت پر سوار ہیں۔
- مذاکرات کامیاب رہے’گیس سستی فروخت نہیں کرسکتے:ایسوسی ایشن
- سیکرٹری داخلہ ،جیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت کی آج ذاتی حیثیت میں ہائیکورٹ طلبی
- سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
- نیا سمارٹ فون متعارف، فزیکل سوئچ سے کیمرہ اور مائیکروفون بند کرنیکی سہولت
- پاکستانی سفارتخانے کی باکو انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت، ادبی ورثے کی نمائش
- سانگھڑ’ بس اور کار کا تصادم، بچے اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- صادق آباد پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- جرمنی میں پہاڑی پر واقع ہٹلر کے زیر استعمال تاریخی خفیہ عمارت عقاب کا گھونسلا نذر آتش
- ایل پی جی گیس کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف لاہور عوامی رکشہ یونین کے رکشہ ڈرائیورز ٹھوکر مین روڈ پر احتجاج کررہے ہیں ۔
- ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفت
- راولپنڈی :ڈھوک رتہ میں نئی گیس پائپ لائن کی تنصیب کے بعد لائنوں سے گیس کی بجائے پانی نکل رہا ہے ۔
- پنجاب میں پانی، صفائی ‘حفظان صحت سے متعلق بڑی آگاہی مہم شروع کرنیکا فیصلہ
- تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، مورگاہ کے علاقہ میں کمسن بچی کے علاج معالجہ کے دوران وفات کا معاملہ
- ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ منیجر،ملازم اور ساتھی ملوث نکلے، تینوں ملزمان گرفتار،نقدی 18 لاکھ روپے برآمد
- بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
- نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ستمبر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
- راولپنڈی :گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے پولیس افسران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ۔
