انٹر نیشنل

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات گیمبیا کے شہر بنجول میں ہفتے کو ہوئی جہاں پندرھویں او آئی سی اسلامی سربراہی کانفرنس ہو رہی…

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر نے امریکا و اسرائیل کی جانب سے مسلسل ملنے والی دھمکیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش قرار دے دیا۔ ٹائمز آف اسرائیل اور الجزیرہ…

ممبئی ایئر پورٹ پر حکام نے افغانستان کی قونصل جنرل ذکیہ وردک کے قبضے سے 25 کلو سونا برآمد کرلیا جو وہ دبئی سے بھارت اسمگلنگ کرنے کی کوشش کرکررہی تھیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف…

جرمنی میں مسلم طلبہ کے زیرِاثر اسلام قبول کرنے والے مسیحی طلبہ کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے مغربی میڈیا نے پروپیگنڈا بھی شروع کردیا ہے جس کا بنیادی مقصد جرمنی، فرانس اور دیگر…

ٹورنٹو: کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ…