Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خودپسندی میں مبتلا افراد میں عمر کے ساتھ ساتھ نرگسیت کم ہوجاتی ہے، تحقیق

    By Khabrain Newsجولائی 12, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      لندن: خود پرستی میں مبتلا افراد پر کی گئی نئی تحقیق کے مطابق، نرگسیت پسند لوگ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ تھوڑے ہمدرد اور فیاض ہوجاتے ہیں۔

    تاہم تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اگرچہ ایسے افراد میں وقت کے ساتھ ساتھ کسی حد تک خودپرستی کم ہوجاتی ہے تاہم لیکن وہ اس سے پوری طرح باہر نہیں آتے۔

    37,000 سے زیادہ افراد پر مشتمل اس مطالعے میں تفتیش کاروں نے پایا کہ جو لوگ اپنے دیگر شرکا کی نسبت بچپن میں زیادہ نرگسیت پسند رہے، وہ بالغ ہونے تک اسی طرح رہے۔

    پرسنالٹی ڈس آرڈر سروس کے ماہر نفسیات، ڈاکٹر ٹینیسن لی ڈین کراس  ہیں نے کہا کہ مطالعہ اچھی طرح سے کیا گیا ہے اور نتائج کافی اہمیت کے حامل ہیں۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ نرگسیت عام طور پر عمر کے ساتھ کم ہوجاتی ہے تاہم بری خبر یہ ہے کہ یہ کمی بہت تھوڑی ہوتی ہے۔ یہ توقع نہ کریں کہ خودپرستی کا مرض کسی شخص میں ایک خاص عمر میں جاکر ڈرامائی طور پر ایک دم سے ختم ہوجائے گا۔

    ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا یہ مطالعہ بالخصوص اس کیلئے اہم ہے جو کسی خودپرست مرد یا عورت کا شریک حیات ہے، جو سوچتا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ بالکل ختم ہوجائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام

      اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا

      ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.