Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ نے بائنینس سے چوری شدہ 1.1ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی ضبط کرلی
    • دبئی میں شادیوں اور تقریبات کیلئے لگژری سپر یاٹ متعارف کرانے کا اعلان
    • پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا’ سنیٹر روبینہ خالد’ سید ظاہر علی شاہ’ ارباب عالمگیر خان’ ڈاکٹر حیدر علی’ ڈاکٹر افسر ملک اور دیگر صوبائی رہنما صوبائی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
    • ادویات کی شناخت اور نگرا نی کیلئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال
    • بھارت، شادی پر انوکھی سلامی دلہے کو 100 فٹ لمبے ہار کا تحفہ
    • پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی شدید قلت
    • 167اضلاع میں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم12دسمبر سے شروع ہو گی
    • بھارت، تیز رفتار ٹرک کی سکول بس کو ٹکر سے 4 بچے ہلاک،35زخمی
    • گوجرانوالہ:پیغام پاکستان کانفرنس سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان’ خطیب امام بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ محمد علی ‘ آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر’ سی پی او گوجرانوالہ صہیب اشرف ‘ ڈی سی گوجرانوالہ و دیگر موجود ہیں۔
    • گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان ‘ تحفظ حرمین شریفین امن کانفرنس کا انعقاد
    • لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ خواتین کی بازیابی کیس میں مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیںتشکیل دینے کا حکم
    • کانگو میں ایبولا وائرس کی تباہ کاریاں سینکڑوں نیء قبریں سامنے ا گئیں
    • حیدرآباد: وینڈر اپنی ریڑھی پر بیچنے کیلئے رکھی مچھلیوں کی نمائش کر رہا ہے۔
    • سی سی ڈی ہیڈ کوارٹرز میں2 ڈی ایس پیز کے مابین تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، دونوںکا تبادلہ کر دیا گیا
    • لاہور: طالبہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ آرٹ نمائش دیکھ رہی ہے۔
    • ملائیشیا کا 6500سے زائد میانماری تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا اعلان
    • کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکپتن: باپ نے 12 سالہ بیٹے کو سر پر سریہ مار کر قتل کر دیا
    • انگلینڈ’تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں آوارہ گرد بلی سوزی کامجسمہ نصب
    • خبر کے حوالے ترجمان چیف سیکرٹری پنجاب نے مؤقف دینے سے گریز کیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دبئی میں شادیوں اور تقریبات کیلئے لگژری سپر یاٹ متعارف کرانے کا اعلان

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی (آئی این پی )دبئی میں شادیوں اور تقریبات کے لیے لگژری سپر یاٹ متعارف کرانے کا
    اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق راس الخیمہ میں وِن المرجان آئی لینڈ ریزورٹ 2027 میں افتتاح کے موقع پر 43.2میٹر طویل لگژری سپر یاٹ نیچرل نائن متعارف کرائے گا۔3 منزلہ سپریاٹ ایک وقت میں بندرگاہ پر 150 مہمانوں کی میزبانی کر سکے گی، جبکہ سمندرمیں سفر کے دوران کاک ٹیل تقریبات کے لیے 50اورکھانے کی نشستوں کے لیے 40افراد کی گنجائش ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکہ نے بائنینس سے چوری شدہ 1.1ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی ضبط کرلی

      بھارت، شادی پر انوکھی سلامی دلہے کو 100 فٹ لمبے ہار کا تحفہ

      ملائیشیا کا 6500سے زائد میانماری تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا اعلان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.