اسلام آباد(آئی این پی )ملک بھر میں ادویات کی شناخت اور نگرانی کے لئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ
سسٹم فعال کردیا گیا۔جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت روکنے کیلئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال کردیا گیا۔ اب ملک بھر میں ہر دوا کی شناخت اور نگرانی ممکن ہوگی۔سات سو فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ہزاروں ادویات سسٹم سے منسلک کردیا گیا ۔ شہری بھی موبائل فون سے بار کوڈ اسکین کرکے دوا کے اصلی یا نقلی ہونے کی تصدیق کرسکیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دبئی میں شادیوں اور تقریبات کیلئے لگژری سپر یاٹ متعارف کرانے کا اعلان
- پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا’ سنیٹر روبینہ خالد’ سید ظاہر علی شاہ’ ارباب عالمگیر خان’ ڈاکٹر حیدر علی’ ڈاکٹر افسر ملک اور دیگر صوبائی رہنما صوبائی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
- ادویات کی شناخت اور نگرا نی کیلئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال
- بھارت، شادی پر انوکھی سلامی دلہے کو 100 فٹ لمبے ہار کا تحفہ
- پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی شدید قلت
- 167اضلاع میں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم12دسمبر سے شروع ہو گی
- بھارت، تیز رفتار ٹرک کی سکول بس کو ٹکر سے 4 بچے ہلاک،35زخمی
- گوجرانوالہ:پیغام پاکستان کانفرنس سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان’ خطیب امام بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ محمد علی ‘ آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر’ سی پی او گوجرانوالہ صہیب اشرف ‘ ڈی سی گوجرانوالہ و دیگر موجود ہیں۔
- گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان ‘ تحفظ حرمین شریفین امن کانفرنس کا انعقاد
- لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ خواتین کی بازیابی کیس میں مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیںتشکیل دینے کا حکم
- کانگو میں ایبولا وائرس کی تباہ کاریاں سینکڑوں نیء قبریں سامنے ا گئیں
- حیدرآباد: وینڈر اپنی ریڑھی پر بیچنے کیلئے رکھی مچھلیوں کی نمائش کر رہا ہے۔
- سی سی ڈی ہیڈ کوارٹرز میں2 ڈی ایس پیز کے مابین تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، دونوںکا تبادلہ کر دیا گیا
- لاہور: طالبہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ آرٹ نمائش دیکھ رہی ہے۔
- ملائیشیا کا 6500سے زائد میانماری تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا اعلان
- کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- پاکپتن: باپ نے 12 سالہ بیٹے کو سر پر سریہ مار کر قتل کر دیا
- انگلینڈ’تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں آوارہ گرد بلی سوزی کامجسمہ نصب
- خبر کے حوالے ترجمان چیف سیکرٹری پنجاب نے مؤقف دینے سے گریز کیا
- ایم ڈی سیڈ کارپوریشن کے ٹرانسفر آرڈر’ فرحان فاروق کے دستخط سے جاری لیٹر ‘ آخر میں یونین عہدیداران کی درخواست کا عکس۔
