Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ خواتین کی بازیابی کیس میں مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیںتشکیل دینے کا حکم
    • کانگو میں ایبولا وائرس کی تباہ کاریاں سینکڑوں نیء قبریں سامنے ا گئیں
    • حیدرآباد: وینڈر اپنی ریڑھی پر بیچنے کیلئے رکھی مچھلیوں کی نمائش کر رہا ہے۔
    • سی سی ڈی ہیڈ کوارٹرز میں2 ڈی ایس پیز کے مابین تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، دونوںکا تبادلہ کر دیا گیا
    • لاہور: طالبہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ آرٹ نمائش دیکھ رہی ہے۔
    • ملائیشیا کا 6500سے زائد میانماری تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا اعلان
    • کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکپتن: باپ نے 12 سالہ بیٹے کو سر پر سریہ مار کر قتل کر دیا
    • انگلینڈ’تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں آوارہ گرد بلی سوزی کامجسمہ نصب
    • خبر کے حوالے ترجمان چیف سیکرٹری پنجاب نے مؤقف دینے سے گریز کیا
    • ایم ڈی سیڈ کارپوریشن کے ٹرانسفر آرڈر’ فرحان فاروق کے دستخط سے جاری لیٹر ‘ آخر میں یونین عہدیداران کی درخواست کا عکس۔
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن میں سرکاری احکامات کے ناجائز استعمال کا سکینڈل بے نقاب
    • مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر
    • عالمی کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2026ء میںلاہور نے نیویارک، پیرس اور نئی دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
    • متحدہ عرب امارات میں مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق
    • پتو کی،سابقہ رنجش پر مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
    • فیصل آباد: کسان بیلوں کی مدد سے اپنے کھیت کو نئی فصل کیلئے تیار کر رہا ہے۔
    • ضلع تورغر ‘ مسافر گاڑی حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • شیخ زید ہسپتال میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
    • نورین نیازی و ڈاکٹرعظمیٰ کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کانگو میں ایبولا وائرس کی تباہ کاریاں سینکڑوں نیء قبریں سامنے ا گئیں

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کنشاسا(نیوز ایجنسیاں)افریقی ملک جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقوں میں ایبولا وائرس سے ہونے
    والی ہلاکتوں کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سیٹلائٹ تصاویر میں تیزی سے پھیلتے قبرستان اور نئی قبریں سامنے آ گئیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اور مقامی قبرستانوں کے ریکارڈ کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا ہے کہ مشرقی شہر بونیا میں نومبر کے آغاز تک اضافی اموات کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے 50 فیصد سے بھی زیادہ رہی۔بونیا اور مونگوالو جیسے شہروں کی سیٹلائٹ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قبرستانوں میں نئی قبریں تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور کھلی زمین کا بڑا حصہ سرخ مٹی کے ڈھیروں سے ڈھکتا جا رہا ہے۔قبرستانوں میں کام کرنے والے افراد کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کے دوران روزانہ 15 افراد تک کی تدفین کی جا رہی تھی۔مقامی حکام نے بھی اعتراف کیا ہے کہ متعدد متاثرین کو طبی ٹیسٹ اور سرکاری اندراج کے بغیر ہی دفن کر دیا جاتا ہے، جس کے باعث قبرستانوں میں ایسی بے نام قبروں کی قطاریں موجود ہیں جن میں مدفون افراد کی شناخت معلوم نہیں۔کانگو میں مئی کے وسط میں وبا کے باضابطہ اعلان کے بعد سے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق متاثرین کی تعداد 11 ہزار 600 سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ 5 ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، یہ کانگو کی تاریخ میں ایبولا کی سب سے بڑی وبا قرار دی جا رہی ہے۔اس بحران کی ایک بڑی وجہ ایبولا وائرس کی نایاب قسم بنڈی بگیو ہے، جس کے خلاف فی الحال کوئی منظور شدہ ویکسین یا مخصوص علاج دستیاب نہیں۔ماہرینِ صحت کے مطابق ابتدائی طبی ٹیسٹوں میں تاخیر، جاری تنازعات اور بین الاقوامی امداد میں نمایاں کمی نے بیماری کی نگرانی اور متاثرین کی درست تعداد معلوم کرنے کے نظام کو شدید متاثر کیا ہے، چونکہ متعدد مریض اسپتالوں کے بجائے اپنے گھروں میں ہی دم توڑ رہے ہیں، اس لیے ہزاروں اموات سرکاری ریکارڈ میں شامل نہیں ہو پا رہیں۔
    ایبولا وائرس

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ خواتین کی بازیابی کیس میں مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیںتشکیل دینے کا حکم

      حیدرآباد: وینڈر اپنی ریڑھی پر بیچنے کیلئے رکھی مچھلیوں کی نمائش کر رہا ہے۔

      سی سی ڈی ہیڈ کوارٹرز میں2 ڈی ایس پیز کے مابین تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، دونوںکا تبادلہ کر دیا گیا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.