لاہور (آئی این پی) لاہورکی بڑی کامیابی، عالمی کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2026ء میں
نیویارک، پیرس اور نئی دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ عالمی ڈیٹا بیس ادارے نمبیو کے 2026ء مِڈ ایئر کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس میں لاہور نے دنیا کے کئی بڑے شہروں بشمول نیویارک، پیرس اور نئی دہلی سے بہتر درجہ حاصل کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کا سیفٹی اسکور (حفاظتی معیار) 63.8 جبکہ کرائم اسکور 36.2 ریکارڈ کیا گیا ہے، پاکستان کے شہروں میں اسلام آباد بدستور پہلے نمبر پر ہے اور لاہور اس فہرست میں اسلام آباد کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ درجہ بندی شہریوں کے اپنے شہروں میں جرائم اور تحفظ سے متعلق تاثرات اور سروے کی بنیاد پر مرتب کی جاتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر
- عالمی کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2026ء میںلاہور نے نیویارک، پیرس اور نئی دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
- متحدہ عرب امارات میں مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق
- پتو کی،سابقہ رنجش پر مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
- فیصل آباد: کسان بیلوں کی مدد سے اپنے کھیت کو نئی فصل کیلئے تیار کر رہا ہے۔
- ضلع تورغر ‘ مسافر گاڑی حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق، 7 زخمی
- شیخ زید ہسپتال میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
- نورین نیازی و ڈاکٹرعظمیٰ کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئیں
- اوکاڑہ:پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک گرفتار
- افسروں کی عدم تعیناتی عملے کی شدید کمی این سی سیآئی اے میں ایک لاکھ درخواستیں کاروائی کی منتظر
- لیوی نا دہندہ ائل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے قائم کمیٹی پٹرولیم میں ترمیم پر غور
- پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی
- غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار 600 سے زائد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
- ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی
- CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد
- خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
- پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ
- اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- ساہیوال، پٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کیساتھ گھسیٹتا رہا، ملازم زخمی ، فوٹیج سامنے آگئی
- کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
