ساہیوال (آئی این پی) ساہیوال میں پٹرول کے پیسے مانگنے پر ایک کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کے ساتھ گھسیٹتا رہا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔ تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں ایک کار سوار نے پٹرول کے پیسے مانگنے پر پمپ ملازم پر بدترین تشدد کرتے ہوئے اسے ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کے ساتھ گھسیٹا، جس کے نتیجے میں ملازم شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایک کار سوار نے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پٹرول ڈلوایا، تاہم جب پمپ ملازم نے رقم کا مطالبہ کیا تو ملزم نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملازم کا ہاتھ گاڑی کے شیشے میں پھنسا لیا اور گاڑی بھگا دی۔ ملزم زخمی ملازم کو تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر تک سڑک پر گھسیٹتا ہوا لے گیا، جس سے ملازم شدید زخمی ہوگیا۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ
- اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- ساہیوال، پٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کیساتھ گھسیٹتا رہا، ملازم زخمی ، فوٹیج سامنے آگئی
- کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
- اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سید امجد علی شاہ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کو سووینئر دے رہے ہیں۔
- امریکی شہری کا انوکھا کارنامہ تقریبا 21 کلومیٹر کی ہاف میراتھن پیزا کا ڈبہ اٹھا کر مکمل کرلی
- سموگ کے وار تیز’ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں اضافہ
- لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ
- پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ کا دورہ’ کیرتن جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ
- مظفر گڑھ لاکھوں روپے ماہانا آمدن کا حامل دربار پیرن پاک محکمی اوقاف تحویل میں نہ لے سکا
- پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیوارات گاڑیوں سے محروم
- کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
- چین: وفاقی وزیر احسن اقبال کے سیٹلائٹ لانچ مرکز کے دورہ کے دوران لیا گیا گروپ فوٹو۔
- اسلام آباد: سویڈن کی سفیر الگزینڈرہ برگ وزیراعظم کے مشیر برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کر رہی ہیں۔
- نیوزی لینڈ ،خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
- DHA ‘گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی
- چین میں آواز سے چلنے والا خودکار اے آئی روبوٹک ٹوائلٹ متعارف
