Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی شہری کا انوکھا کارنامہ تقریبا 21 کلومیٹر کی ہاف میراتھن پیزا کا ڈبہ اٹھا کر مکمل کرلی
    • سموگ کے وار تیز’ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں اضافہ
    • لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ
    • پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ کا دورہ’ کیرتن جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • مظفر گڑھ لاکھوں روپے ماہانا آمدن کا حامل دربار پیرن پاک محکمی اوقاف تحویل میں نہ لے سکا
    • پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیوارات گاڑیوں سے محروم
    • کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
    • چین: وفاقی وزیر احسن اقبال کے سیٹلائٹ لانچ مرکز کے دورہ کے دوران لیا گیا گروپ فوٹو۔
    • اسلام آباد: سویڈن کی سفیر الگزینڈرہ برگ وزیراعظم کے مشیر برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کر رہی ہیں۔
    • نیوزی لینڈ ،خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
    • DHA ‘گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی
    • چین میں آواز سے چلنے والا خودکار اے آئی روبوٹک ٹوائلٹ متعارف
    • صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس’ 111 ارب 76 کروڑ فنڈز کی منظوری
    • پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار
    • NHA چترال کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرے: عبدالعلیم خان
    • ایل پی جی کی نئی پرائسنگ پالیسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
    • مظلوم کی ہر صورت داد رسی کریں ظالم کو کسی قیمت نہ چھوڑیں محسن نقوی
    • لاہور پولیس نے قیام گاہ کا محاصرہ کر لیا جبر کے سامنے سر نہیں جکھاوں گا فضل الرحمن بلاول کا فون اظہار یکجہتی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سموگ کے وار تیز’ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں اضافہ

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (جنرل رپورٹر)سموگ کے وار تیز، لاہور کے 6بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ایک ہفتے کے دوران 18ہزار سے زائد مریض رپورٹ،نمونیہ اور چیسٹ انفیکشن کے 1400سے زائد مریض، بچے، بزرگ اور دمہ و دل کے مریض سب سے زیادہ
    خطرے میں ۔ تفصیلات کے مطابق سموگ کی زہریلی فضا نے شہریوں کی صحت کو خطرات سے دوچار کر دیا، بچوں اور بزرگوں سمیت سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد متاثر ہونے لگے۔ہسپتالوں کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں میو ہسپتال میں 5ہزار، سروسز ہسپتال میں 4ہزار سے زائد، جناح ہسپتال میں 3500اور چلڈرن ہسپتال میں 3ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ لاہور جنرل ہسپتال اور گنگارام ہسپتال میں بھی سینکڑوں مریض علاج کے لیے پہنچے۔ مریضوں کی بڑی تعداد نے سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی اور آئوٹ ڈور پر دبائو بڑھا دیا ہے۔ اس حوالے سے ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر رانا خرم آفتاب کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہسپتال میں سموگ، نمونیہ اور چیسٹ انفیکشن کی علامات کے ساتھ 4ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔ تمام مریضوں کو ضروری ادویات اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی اور آٹ ڈور میں سموگ فلٹرز بھی فعال ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سموگ میں سانس لینا سانس کی بیماریوں اور نمونیہ کے خطرات بڑھا سکتا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ

      پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب

      لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.