چترال(آئی این پی )وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے دورہ چترال کے دوران این 45 سمیت مختلف شاہراہوں کے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔وفاقی وزیرمواصلات نے این ایچ اے حکام کے ہمراہ چترال کا ایک روزہباقی دورہ کیا اور قومی شاہراہ این 45پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، اس موقع پر وفاقی سیکرٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے اور مقامی حکام نے انہیں منصوبوں پر بریفنگ دی۔عبدالعلیم خان نے مستوج، شندور اورچترال سے کالاش جانے والی شاہراہوں کی تعمیر میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کام کی جلد تکمیل کی ہدایت کی۔وفاقی وزیرکاکہنا تھاکہ این ایچ اے چترال کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرے، عوام کو محسوس ہونا چاہیے کہ ادارہ ان کی آسانی اور بہتر انفرااسٹرکچر کیلئے کام کر رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار
- NHA چترال کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرے: عبدالعلیم خان
- ایل پی جی کی نئی پرائسنگ پالیسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- مظلوم کی ہر صورت داد رسی کریں ظالم کو کسی قیمت نہ چھوڑیں محسن نقوی
- لاہور پولیس نے قیام گاہ کا محاصرہ کر لیا جبر کے سامنے سر نہیں جکھاوں گا فضل الرحمن بلاول کا فون اظہار یکجہتی
- فیک نیوز گولی کی طرح ایک بار چل جائے تو واپس نہیں آتی اعظم نذیر تارڑ
- BLAسربراہ رحمان گل بارے معلومات فراہمی پر 25 کروڑ انعام کا اعلان
- فاطمہ ثناء کا پہلا ویمنز بگ بیش لیگ مشن مکمل قومی ڈیوٹی کیلئے وطن واپس
- بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے
- نا مناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گکوکارہ کو74 کوڑے مارے گے
- صدرٹرمپ کی نیٹو سربراہ مارک روٹے سے اہم ملاقات آج ہوگی،وائٹ ہائوس
- حماس رہنما کو چہل قدمی کے دوران اسرائیل نے ڈرون حملے میںشہید کردیا
- رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، نیپال 72 پر ڈھیر، پاکستان 96 رنز سے کامیاب
- پاکستان کیلئے 500ملین ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت
- خیبرپختونخوا: کورکمانڈر پشاور کی سربراہی میں ایمرجنسی اضلاع کیلئے کمیٹی تشکیل
- مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکانٹس کا 26 سالہ دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا، طاہر اشرفی
- ایران کو دبانے یا جھکانے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج بھگتنا ہونگے: امیر حاتمی
- ٹرمپ نے جے کلیٹن کوقائم مقام نیشنل سائبرڈائریکٹر مقرر کردیا
- اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سوئٹزرلینڈ کی سابق صدر رتھ ڈرے فس کو سووینئر دے رہے ہیں۔
- صنعا:لڑائی کے دوران فضائی حملوں میں تباہ ہونے والے ٹرک۔
