لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں جمشید سے 3لاکھ روپے اور موبائل فون’نولکھا میں حمید سے 2لاکھ 65ہزار روپے اور موبائل فون’ اسلام پورہ میں جعفر سے 2لاکھ 55ہزار روپے اور موبائل فون’ ریس کورس میں اظہر سے 2لاکھ 50 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔مصری شاہ اور فیکٹری ایریا سے گاڑیاں جبکہ مزنگ’ ٹائون شپ اور ہربنس پورہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
بریکنگ نیوز
- مظفر گڑھ لاکھوں روپے ماہانا آمدن کا حامل دربار پیرن پاک محکمی اوقاف تحویل میں نہ لے سکا
- پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیوارات گاڑیوں سے محروم
- کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
- چین: وفاقی وزیر احسن اقبال کے سیٹلائٹ لانچ مرکز کے دورہ کے دوران لیا گیا گروپ فوٹو۔
- اسلام آباد: سویڈن کی سفیر الگزینڈرہ برگ وزیراعظم کے مشیر برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کر رہی ہیں۔
- نیوزی لینڈ ،خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
- DHA ‘گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی
- چین میں آواز سے چلنے والا خودکار اے آئی روبوٹک ٹوائلٹ متعارف
- صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس’ 111 ارب 76 کروڑ فنڈز کی منظوری
- پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار
- NHA چترال کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرے: عبدالعلیم خان
- ایل پی جی کی نئی پرائسنگ پالیسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- مظلوم کی ہر صورت داد رسی کریں ظالم کو کسی قیمت نہ چھوڑیں محسن نقوی
- لاہور پولیس نے قیام گاہ کا محاصرہ کر لیا جبر کے سامنے سر نہیں جکھاوں گا فضل الرحمن بلاول کا فون اظہار یکجہتی
- فیک نیوز گولی کی طرح ایک بار چل جائے تو واپس نہیں آتی اعظم نذیر تارڑ
- BLAسربراہ رحمان گل بارے معلومات فراہمی پر 25 کروڑ انعام کا اعلان
- فاطمہ ثناء کا پہلا ویمنز بگ بیش لیگ مشن مکمل قومی ڈیوٹی کیلئے وطن واپس
- بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے
- نا مناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گکوکارہ کو74 کوڑے مارے گے
- صدرٹرمپ کی نیٹو سربراہ مارک روٹے سے اہم ملاقات آج ہوگی،وائٹ ہائوس
