Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد
    • خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
    • پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ساہیوال، پٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کیساتھ گھسیٹتا رہا، ملازم زخمی ، فوٹیج سامنے آگئی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سید امجد علی شاہ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کو سووینئر دے رہے ہیں۔
    • امریکی شہری کا انوکھا کارنامہ تقریبا 21 کلومیٹر کی ہاف میراتھن پیزا کا ڈبہ اٹھا کر مکمل کرلی
    • سموگ کے وار تیز’ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں اضافہ
    • لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ
    • پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ کا دورہ’ کیرتن جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • مظفر گڑھ لاکھوں روپے ماہانا آمدن کا حامل دربار پیرن پاک محکمی اوقاف تحویل میں نہ لے سکا
    • پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیوارات گاڑیوں سے محروم
    • کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
    • چین: وفاقی وزیر احسن اقبال کے سیٹلائٹ لانچ مرکز کے دورہ کے دوران لیا گیا گروپ فوٹو۔
    • اسلام آباد: سویڈن کی سفیر الگزینڈرہ برگ وزیراعظم کے مشیر برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کر رہی ہیں۔
    • نیوزی لینڈ ،خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نیوز ایجنسیاں )لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں خواتین کے لاپتہ ہونے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایسے کیسز کی تفتیش کے لئے مخصوص ٹیمیں تشکیل دینے اور لاہور پولیس کی انویسٹی گیشن ٹیم تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دئیے کہ آپ کی ناک کے نیچے سے اتنی خواتین لاپتا ہو گئیں، حیرت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کی بازیابی کے کیسز میں خواتین پولیس افسران کو تعینات کیا جائے اور ان کی تفتیش کے لیے الگ مخصوص ٹیمیں بنائی جائیں۔انہوں نے یہ احکامات سلمی بی بی کی جانب سے اپنی بیٹی مقدس کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران جاری کیے۔ عدالتی حکم پر انسپکٹر جنرل(آئی جی) پنجاب را ئوعبد الکریم بھی عدالت میں پیش ہوئے اور خواتین کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹ جمع کرائی۔آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ 2021سے 2025کے دوران خواتین کے لاپتہ ہونے کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 387کیسز تاحال حل نہیں ہوسکے۔انہوں نے بتایا کہ 2026میں خواتین کے لاپتا ہونے کے 21ہزار 956کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے ایک ہزار 781 کیسز ابھی حل ہونا باقی ہیں۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے استفسار کیا کہ خواتین کے لاپتہ ہونے کے سب سے زیادہ واقعات کہاں رپورٹ ہوئے جس پر آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ ایسے کیسز کی اکثریت لاہور میں رپورٹ ہوئی ہے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ایک ہزار 87 خواتین کو اب تک کیوں بازیاب نہیں کرایا جاسکا اور اس کی کیا وجہ ہے؟ انہوں نے آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ کیا پولیس کی کارکردگی یہی رہ گئی ہے اور ان کی کمان میں پولیس کا یہ حال ہے؟چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ جب کوئی بچی گھر سے لاپتا ہوتی ہے تو اس کے اہل خانہ پر کیا گزرتی ہوگی۔ ان کے مطابق بظاہر پولیس افسران کے گھروں میں ایسے مسائل پیش نہیں آتے اس لیے انہیں بچیوں کی بازیابی کی اہمیت کا احساس نہیں۔عدالت نے آئی جی سے یہ بھی پوچھا کہ بازیاب ہونے والی خواتین کو کس کے حوالے کیا گیا؟لاپتہ خواتین کے غیر حل شدہ کیسز کی بڑی تعداد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس عالیہ نیلم نے مزید کہا کہ لاہور پولیس کا انویسٹی گیشن ونگ تسلی بخش کام نہیں کر رہا اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کی بازیابی کے لئے لاہور پولیس کی موجودہ ٹیم کام کرنے کے قابل نہیں، اسے تبدیل کرکے اچھے افسران تعینات کیے جائیں۔انہوں نے یہ بھی استفسار کیا کہ کیوں نہ حکومت کو خواتین کی بازیابی کے لیے الگ ونگ بنانے کا کہا جائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ آئی جی پنجاب اپنے ماتحت افسران کو طریقہ کار تبدیل کرنے کی ہدایت کریں۔عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ وہ حکومت سے ہدایات لے کر آئندہ سماعت پر پیش ہوں اور اس معاملے میں پیش رفت رپورٹ جمع کرائیں۔کیس کی آئندہ سماعت یکم دسمبر کو گی۔
    لڑکیاں لاپتہ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد

      خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

      اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.