راولپنڈی (آئی این پی) کائونٹر نارکوٹکس فورس(سی این ایف) کی ملتان، خانیوال اور راولپنڈی میں کارروائیوں میں ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان سی این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد کی گئی، جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ دوسری جانب ڈی جی خان اور لاہور ڈویژن میں منشیات اسمگلنگ کے مقدمات میں گرفتار مجرمان کو عدالتوں نے سخت سزائیں سنا دیں۔ڈی جی خان سے 10 کلوگرام آئس کے ساتھ گرفتار مجرم کو عمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔لاہور ڈویژن میں 20.8 کلوگرام ہیروئن اور 12.6 کلوگرام افیون کی اسمگلنگ میں ملوث مجرم کو عمر قید اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی گئی۔جبکہ لاہور میں 4 کلوگرام سے زائد آئس اسمگل کرنے والے مجرم کو بھی عمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
بریکنگ نیوز
- ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی
- CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد
- خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
- پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ
- اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- ساہیوال، پٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کیساتھ گھسیٹتا رہا، ملازم زخمی ، فوٹیج سامنے آگئی
- کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
- اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سید امجد علی شاہ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کو سووینئر دے رہے ہیں۔
- امریکی شہری کا انوکھا کارنامہ تقریبا 21 کلومیٹر کی ہاف میراتھن پیزا کا ڈبہ اٹھا کر مکمل کرلی
- سموگ کے وار تیز’ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں اضافہ
- لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ
- پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ کا دورہ’ کیرتن جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ
- مظفر گڑھ لاکھوں روپے ماہانا آمدن کا حامل دربار پیرن پاک محکمی اوقاف تحویل میں نہ لے سکا
- پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیوارات گاڑیوں سے محروم
- کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
- چین: وفاقی وزیر احسن اقبال کے سیٹلائٹ لانچ مرکز کے دورہ کے دوران لیا گیا گروپ فوٹو۔
- اسلام آباد: سویڈن کی سفیر الگزینڈرہ برگ وزیراعظم کے مشیر برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کر رہی ہیں۔
