Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی
    • غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار 600 سے زائد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
    • ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی
    • CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد
    • خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
    • پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ساہیوال، پٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کیساتھ گھسیٹتا رہا، ملازم زخمی ، فوٹیج سامنے آگئی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سید امجد علی شاہ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کو سووینئر دے رہے ہیں۔
    • امریکی شہری کا انوکھا کارنامہ تقریبا 21 کلومیٹر کی ہاف میراتھن پیزا کا ڈبہ اٹھا کر مکمل کرلی
    • سموگ کے وار تیز’ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں اضافہ
    • لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ
    • پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ کا دورہ’ کیرتن جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • مظفر گڑھ لاکھوں روپے ماہانا آمدن کا حامل دربار پیرن پاک محکمی اوقاف تحویل میں نہ لے سکا
    • پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیوارات گاڑیوں سے محروم
    • کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(آئی این پی )مسابقتی کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں سالانہ اضافے کی شرح میں کمی آئی ہے جبکہ دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے لیے ملی بھگت کے شواہد نہیں ملے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی ہدایت پر مسابقتی کمیشن نے 822
    ادویات کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔رپورٹ کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں سالانہ اضافے کی درمیانی شرح 14.3 فیصد سے کم ہو کر 5.2 فیصد رہ گئی، تاہم 2023 سے 2026 کے دوران 85.6 فیصد ادویات مہنگی ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 257 ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد جبکہ 63 ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا، 3 سال کے دوران ادویات کی قیمتوں میں مجموعی درمیانی اضافہ 33.9 فیصد رہا جو اسی عرصے کی عمومی مہنگائی کی شرح سے کم ہے۔ادویات کی اقسام کے لحاظ سے آنکھوں کے امراض کی ادویات 99.3 فیصد، جِلدی امراض کی ادویات 77.9 فیصد اور ملٹی وٹامنز و منرلز 64.8 فیصد مہنگے ہوئیں، ذیابیطس اور ہارمونز سے متعلق ادویات کی قیمتوں میں 23.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 85 فیصد ادویات مقامی طور پر تیار ہوتی ہیں تاہم ان کی تیاری میں استعمال ہونے والا 95 فیصد خام مال درآمد کیا جاتا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی

      غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار 600 سے زائد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار

      CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.