Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اوکاڑہ:پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک گرفتار
    • افسروں کی عدم تعیناتی عملے کی شدید کمی این سی سیآئی اے میں ایک لاکھ درخواستیں کاروائی کی منتظر
    • لیوی نا دہندہ ائل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے قائم کمیٹی پٹرولیم میں ترمیم پر غور
    • پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی
    • غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار 600 سے زائد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
    • ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی
    • CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد
    • خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
    • پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ساہیوال، پٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کیساتھ گھسیٹتا رہا، ملازم زخمی ، فوٹیج سامنے آگئی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سید امجد علی شاہ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کو سووینئر دے رہے ہیں۔
    • امریکی شہری کا انوکھا کارنامہ تقریبا 21 کلومیٹر کی ہاف میراتھن پیزا کا ڈبہ اٹھا کر مکمل کرلی
    • سموگ کے وار تیز’ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں اضافہ
    • لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ
    • پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ کا دورہ’ کیرتن جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    افسروں کی عدم تعیناتی عملے کی شدید کمی این سی سیآئی اے میں ایک لاکھ درخواستیں کاروائی کی منتظر

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان(وقائع نگار) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) ملتان زون میں افسران کی عدم تعیناتی اور عملے کی کمی کے باعث انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کی اہم آسامی گزشتہ 4 ماہ سے خالی ہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کی سیٹ بھی ایک ماہ سے خالی پڑی ہے۔ افسران کی عدم موجودگی کے باعث سائبر کرائمز کے متاثرین کو شکایات کے اندراج اور ان کے ازالے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔چند دن کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے رضوان صابر کو تعینات کیا گیا تھا، تاہم انہیں بھی تبدیل کردیا گیا، جس کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر کی آسامی تاحال خالی ہے۔ اہم انتظامی عہدوں پر افسران کی عدم تعیناتی سے ادارے کے امور متاثر ہورہے ہیں جنوبی پنجاب کے شہریوں کے لیے صرف ملتان دفتر این سی سی آئی اے ملتان زون جنوبی پنجاب کے 3 ڈویڑنز ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے لیے واحد دفتر ہے۔ سائبر کرائمز کے متاثرین کو شکایات کے سلسلے میں ملتان پہنچنے کے لیے 300 سے 400 کلومیٹر تک کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ دور دراز علاقوں سے آنے والے شہریوں کو سفری اخراجات، وقت کے ضیاع اور دفتر میں افسران کی عدم دستیابی کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔چند روز قبل این سی سی آئی اے ملتان میں منعقدہ پہلی کھلی کچہری میں سائلین کی بڑی تعداد کی آمد نے بھی شہریوں کو درپیش مسائل کی سنگینی واضح کردی۔ افسران اور عملے کی کمی کے باعث شکایات کے فوری ازالے اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔جبکہ رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران این سی سی آئی اے ملتان زون کو سائبر کرائمز سے متعلق ایک لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ ان میں سب سے زیادہ شکایات مالیاتی فراڈ، اور خواتین کو ہراساں کرنے اور دیگر سائبر جرائم سے متعلق تھیں۔سائبر کرائمز میں اضافے کے باوجود ادارے میں اہم افسران کی آسامیاں خالی ہونا اور جنوبی پنجاب کے لیے صرف ایک دفتر کا فعال ہونا شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔شہریوں نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ڈی جی این سی سی آئی اے علی ناصر رضوی سے مطالبہ کیا ہے کہ ملتان زون میں خالی آسامیوں پر فوری افسران اور عملے کی تعیناتی یقینی بنائی جائے جبکہ ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور میں این سی سی آئی اے کے سرکلز قائم کیے جائیں تاکہ سائبر کرائمز کے متاثرین کو اپنے علاقوں میں سہولت میسر آسکے اور انہیں شکایات کے ازالے کے لیے طویل سفر نہ کرنا پڑے۔
    این سی سی آئی اے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اوکاڑہ:پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک گرفتار

      لیوی نا دہندہ ائل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے قائم کمیٹی پٹرولیم میں ترمیم پر غور

      پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.